Damadam.pk
Balouch_007's posts | Damadam

Balouch_007's posts:

Balouch_007
 

پَر نکلتے ہی کترنے کی وبا پھوٹ پڑی
ایک ہی بار نہ مرنے کی وبا پھوٹ پڑی
جانے کیا بَیر تھا اِس شہر کو مجھ ایسوں سے
میرے بستے ہی اجڑنے کی وبا پھوٹ پڑی
میں وہ محرومِ عنایت ہوں کہ جس نے تجھ سے
ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی
😔🔴

Balouch_007
 

موت کا موسم ہے' نئی وباء آئی ہے
سانس لینے پر بھی اک سزا آئی ہے
جان نہیں چھوڑتی جان جانے تلک
عشق تیرے ٹکر کی اک بلا آئی ہے
🙏💀

Balouch_007
 

گھوم پھر کے نہ قتلِ عام کرے
جو جہاں ہے وہیں قیام کرے
💯

Balouch_007
 

کسی کو اجاڑ کر بسے تو کیا بسے
کسی کو رلا کر ہنسے تو کیا ہنسے
💯

Balouch_007
 

دل تو پہلے بھی نہیں ملتے تھے
اب تو ہاتھ ملانے سے بھی گئے
#COVID 19 #CORONA
😒

Balouch_007
 

شب_معراج
ایک ہی سوال سات سو مرتبہ دہرایاگیا،میرے"محبوب"مانگو،کیامانگتے ھو؟ایک ہی جواب آیا،، مولا_ " میری اُمت کی مغفرت "

B  : Tonight Pray for the whole world..🤲 - 
Balouch_007
 

تیڈے نخرے چا چا تھک گئے ہیں
تیڈے عاشق ہیں ،، پلے دار تاں نئیں
😕☹️

Balouch_007
 

اختیار تو یوں کرتے ہیں لوگ
محبتّ صراط مستقیم ہو جیسے
💯

Balouch_007
 

رہ نہ پاؤگے کبھی___بھلاکر دیکھ لو
یقین نہیں آتا تو____آزما کر دیکھ لو
ہر جگہہ محسوس____ہوگی ہماری ہی کمی
اپنی محفل کو___کتنا بھی سجا کر دیکھ لو

Balouch_007
 

تو نے دیکھے ہیں کبھی عشق میں ہارے ہوئے لوگ
خود سے ہو جائیں خفا خود کو منانے لگ جائیں
یہ بھی ممکن ہے تجھے عشق ولایت دے دے
یہ بھی ممکن ہے ترے ہوش ٹھکانے لگ جائیں

Balouch_007
 

میاں وہ دن گئے اب یہ حماقت کون کرتا ھے
وہ کیا کہتے ہیں ہاں وہ محبت کون کرتا ھے
کوئی غم سے پرشان ھے کوئی جنت کا طالب ھے
غرض سجدے کراتی ھے عبادت کون کرتا ھے 💯

Balouch_007
 

تجھ سے بچھڑے ہیں مگر عشق کہاں ختم ہوا
یہ وہ جیتی ہوئی بازی ہے جو ہاری نہ گئی
تو ہے وہ خواب جو آنکھوں سے اتارا نہ گیا
تو وہ خواہش ہے جو ہم سے کبھی ماری نہ گئی

Balouch_007
 

ماسک پہننا وینٹی لیٹر ماسک پہننے سے بہتر ہے
🙏🏻
گھر پر رہنا ICU میں رہنے سے بہتر ہے
😌
ہاتھ دھونا‛✋
‚ زندگی سے باتھ دھونے سے بہتر ہے
🤲🏼
احتیاط کریں کیونکہ علاج سے احتیاط بہتر ہے
😷😷😷😷🤒

Balouch_007
 

ہم اسے یاد آ ہی جائیں گے
عیش کا وقت گزر جانے دو
جون

Balouch_007
 

یہ تو بس سر ھئ مانگتا ھے میاں
عشق پہ کربلا کا سایہ ہے ۔
😐

Balouch_007
 

کیا کہا عشق کر بیٹھے ہو
انا لله و انا الیہ راجعون

Balouch_007
 

جوان موت دیکھی ہے کبھی؟
میں نے اس کا ارادہ باندھا ہے
😔💯

Balouch_007
 

کِس کی تصویر ہے، دِکھاؤ تو
تُم نے کِس سے بدل لیا ہے مُجھے
جون ایلیاء

Balouch_007
 

جاتے ہوئے اُسکو بھی ملال نہیں تھا
میں نے بھی مُڑتے ہوئےسگریٹ لگا لی
😇