Damadam.pk
Balouch_007's posts | Damadam

Balouch_007's posts:

Balouch_007
 

ﺍﻭﺭ ﮐﺘﻨﺎ میں ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﮐﺮوں گا # تیرﺍ
تجھ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﯼ # ﺳﮕﺮﯾﭧ ۔۔

Balouch_007
 

چشمِ نَم ڈھونڈ رہی ہے تم کو ۔۔۔
کاش دنیا میں تم ہی تم ہوتے ۔۔
😍

Balouch_007
 

تم نہ آنا میری عیادت کو
💔
تیرا احسان مار ڈالے گا
جون ایلیاء

Balouch_007
 

غیروں سے پوچھتی ہے طریقہ نجات کا
اپنوں کی سازشوں سے پریشان زندگی
😶😐

Balouch_007
 

مجھے معلوم تھا محسن وہ میرا ہو نہیں سکتا مگر دیکھو مجھے پھر بھی محبت ہوگئی اسے۔
😔

Balouch_007
 

مجھ سے میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں،
یعنی کہ لوگ مجھ سے تمہارا پوچھتے ہیں
☹️😶

Balouch_007
 

اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
💯

Balouch_007
 

جب جب رونے کو من ہوا میرا
تب تب جی بھر کے مسکرایہ ہوں میں
💔💯

Balouch_007
 

.
مجھے تھوڑا زہر پلا دیجیئے؟
شاید مر جائیں غم میرے
جون ایلیاء

Balouch_007
 

اس کے دیئے ہوئے دکھ دل میں چپھا رکھے ہیں
میرے اداس ہونے سے میری ماں پریشاں ہوتی ہے
🤐😶

Balouch_007
 

جانتے هو كب ايجاد هوئے تهے قہقہے
جب ضبط ٹوٹا تها ، كسى ديوانے كا
💯

B  : Jumma Mubarik..♥️ - 
Balouch_007
 

غم نہ کر اے! حسین لڑکی یوں حُسن کو نہ چھپا...
یہ وبِال کرونا! تیرے حُسن جمال سے ہی مر جائے گا...
Mehboob nu ve corona krwa k chadna j..😉😁

Balouch_007
 

آپ تھک جائے گے زخموں پر نمک رکھ رکھ کے۔
ھم ہر زخم پر اف تک نہ کئے گے۔

Balouch_007
 

کیا کہا ہجر گزار آئے ہو
اچھا بتاؤ ایک لمحہ کتنے برس کا ہوتا ہے؟
🤐

Balouch_007
 

حسن کی اپنی انا؛ عشق کا اپنا غرور
ان سے آیا نہ گیا؛ ہم سے بلایا نہ گیا
💯

Balouch_007
 

ﺍﭼﮭﺎ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ____ ﯾﮧ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮨﻮﺍ
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﻧﺎﺋﯿﮟ ﻣﻘﺪﻡ ﮨﯿﮟ، ﮨﻢ ﻧﮩﯿﮟ
😐😶

Balouch_007
 

دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
اک تم نہیں ہوتے تو ہر شے میں کمی ہوتی ہے

Balouch_007
 

اس کی امیدِ ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ
عمر گزار دیجئے، عمر گزار دی گئی
کیا وہ گماں نہیں رہا؟ ہاں وہ گماں نہیں رہا
کیا وہ امید بھی گئی؟ ہاں وہ امید بھی گئی
💯

Balouch_007
 

میرے چہرے سے نہ انــدازہ لگانا کہ یہ عمر
مجھ پہ بیتی ہے بہت میں نے گُزاری کم ہے