کبھی دیکھو گے کفن کی گرح کھول کے میرا
چہرہ
بند ہونگی وہ آنکھیں جنہیں روز تم رلایا کرتے
تھے
اب کے بعد حال دل سنانا کسی کو نہیں
اظہار تو کیا اقرار بھی نہیں آنسو دکھانا کسی کو نہیں
تم نے میری زندگی میری آخرت میرا سب کچھ اجاڑ کر رکھ دیا اور میں نے تمہیں بددعا بھی نہیں دی کیا تمہیں یہ بات بھی بے چین نہیں کرتی
💔
دل کی خاطر زندہ رہئے کب تلک
دل ہی کہتا ہے کہ اب مر جائیے
مجھے سارے ہی چھوڑ جاتے ھیں
تم میرے ساتھ کچھ نیا کرنا
💔
انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے
*نہیں چاہیے کوئی وضاحتیں
*اپنی وفائیں اٹھائیں اور چلتے بنے

وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر
جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی

لوگوں نے مجے شادی پر بلانا چھوڑ دیا
کہتے ہیں کہ یہ دلہن کو ترسی نگاہوں سے دیکھتا ہے
😐😂😂

اب نہیں کوئی بات خطرے کی
اب سبھئ کو سب سبھئ سے خطرہ ہے ۔
محبت میں وفا کا زہر کھا کر
میں اپنا فرض پورا کر چکا ہوں
مجھے ہی پوچھنے کو آئے ہیں آپ
مگر میں، میں تو شاید مر چکا ہوں
جون ایلیا
آئینوں کو زنگ لگا..!!
اب میں کیسا لگتا ہوں؟؟
جانی ایلیا
کہاں ملتا ہے کوئی _____، سمجھنے والا __!
جو بھی ملتا ہے ____، سمجھا کے چلا جاتا ہے
(😢)
یہ تجھ سے عشق کی عنایت ہے ورنہ
عمر سے پہلے بالوں کا سفید ہونا نہیں بنتا
ہائے وہ تیری قسمیں تیرے وعدے
ابلیس بھی دیکھ کے مسکراتا ہوگا
💔
اس سے پہلے کہ جداٸی کی خبر تم سے ملے
ہم نے سوچاہے کہ ہم تم سے بچھڑ جاٸیں گے
❤خلیل الرحمان قمر صاحب
ٹوٹتا ہے، نہ یہ جُڑتا ہے
دل یہ اڑیل کہاں مُڑتا ہے
حال دل کا اب سناٸیں کیا
مختصر جی بڑا کُڑھتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain