اس نے مجھے تباہ نہیں کیا اس نے مجھے مارا بھی نہیں اس نے مجھے زندہ برف میں دفن کردیا ہے اور دفن ہونے کے بعد اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ مجھ پر کتنی برف گرتی ہے میں تو صرف یہ چاہتا ہوں کے اب یہ برف کبھی نہ پگھلے کوئی کبھی دوبارہ میرا وجود تک نہ دیکھ پاۓ
اپنے ناخن بڑھا لیجیئے۔
میرے بعد خُود کو نوچیں گی آپ..
جون ایلیاء
تن ہانڈی وچ ہجر مصالحہ اتے لون صبر دا پایا
غلام فریدا میں تے مر گئی ہاں تینوں اجے سواد نا آیا
یہ تجھ سے عشق کی عنایت ہے ورنہ
عمر سے پہلے بالوں کا سفید ہونا نہیں بنتا
غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی
تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے
لوگوں میں سب کچھ ہوتا ہے بس احساس نہیں ہوتا
💯
جب سہاروں پہ بات آ ٹھہری
ہم نے مر جانا مناسب سمجھا
ہمارے بعد نہ آئے گا ــ اُسے چاہت میں ایسا سکون
وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھے چاہو اُس پاگل کی طرح
وقت لگے گا لیکن سنبھال لوں گا خود کو
صاحب
ٹھوکر سے گرا ہوں اپنی نظروں سے نہیں
میں جانتا تھا دل میں تمہارے نہیں تھا میں
ہائے وہ تم سے ملنے کی حسرت میں خود کو برباد کرنا


یوسف نہ تھے مگر سرِ بازار آ گئے
خوش فہمیاں یہ تھیں کہ خریدار آ گئے
آواز دے کے چھپ گئی ہر بار زندگی
ہم ایسے سادہ دل تھے کہ ہر بار آ گئے
💯

Tujhy khawab hi men dekhoo
Ye bharam b aj totaaa...
Tery khawab kaisy dekhon
Mjhy nend hi na ai..
Hon ajeeb kashmakash men
Hoi zindagi parai..
Mery pas teri yadeen
Hai tery pass befawai..


یہ جو اٹھاتے ہیں کردار پہ انگلیاں
بدلے میں ان کو آئینہ دیجئیے
💯


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain