مٹی کا بنا ہے تو گُھل کیوں نہیں جاتا؟
پتھر کا اگر ہے تو پھر اِنسان سا کیوں ہے؟
🤔
تیرا کچھ باقی ہے تو لے جا مجھ سے
میں خود کو اب آگ لگانے والا ہوں,,
💔
میرے تعاقب میں نامرادی کا جن لگا ہے
ھزار سالوں سے گھر پڑا ہوں بہت برا ہوں۔۔🔥
ضبط والا ہوں مگر سامنے آ کر اس کے
جانتا ہوں کہ مری آنکھ چھلک جائے گی
ہمیں وہاں بھی تیری آرزو ہو گی
❤..جہاں بہت سی حوریں ہوں گی

کوئی تدبیر کرو، وقــت کو روکو یـارو
صبح دیکھی نہیں، شام ہوئی جاتی ہے
وہ عکس بن کے میری چشم تر میں رہتا ہے
عجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ہے
_اور پھر کچھ یوں ھوا کہ لاکھ دل
کے تڑپنے پر بھی میں نے رابط نھیں کیا
🔥
یہ محبت بھی ایک نیکی ھے
🔥..اسے دریا میں ڈال آتے ہیں
بدل گۓ ہیں مزاج اس کے کچھ دنوں سے
وہ بات تو کرتا ہے لیکن____باتیں نہیں کرتا🌚
بلا کے لاؤ یہ حوا کہاں گئی
ہم اپنا قصہِ آدم سنانا چاہتے ہیں
🔥
ایک عجیب سی کیفیت ہے تیرے بغیر
☹️..رہ بھی رہا ہوں رہا بھی نہیں جا رہا
...اساں شاکر وقت دے مارے ہیں
☹️,,,کوئی نا بولے ساڈا زور تاں نئیں
....جن نظروں کو ہم اچھے نہیں لگتے
😅..اللّٰہ کر ے ان نظروں کو عینک لگ جائے
کہیں زمیں سے تعلق نہ ختم ہو جائے
بہت نہ خود کو ہوا میں اچھالیے صاحب
💥
بابا جی کہتے ہیں کہ میں ٹیکنالوجی کو اس دن مانوں گا
جس دن میں چائے ڈاؤن لوڈ کرکے پی سکوں
😋😋
کاسہِ دید لیکے دنیا میں
میں نے دیدار کی گدائی کی
میرے جتنے بھی یار تھے سب نے،
حسبِ توفیق بے وفائی کی
کوئی جانتا ہے کیا کسی جناح کو
😐..مجھے ایک شخص سے آزادی چاہیے
Mera gar khud men mar jana, uski khushi
Man soo bar qurban, man hazar bar qurban..💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain