میں ویکھاں، تے میرا پیار نہ ویکھے
جے میں نہ ویکھاں، تے اوہ ویکھے
ایڈے لیکھ چنگے، کد میرے
میرے ویکھن دے وچ..! ویکھے
یار تاں تیرے، من وچ وسدا
تینوں ایویں پینڑ...! بھلیکھے
یار "فریدا" سوھنڑے یار دا رہنڑاں
بھاویں ویکھے....! یا نہ ویکھے
ایک اخبار ھوں اوقات ہی کیا میری
مگر شہر میں آگ لگانے کے لئیے کافی ھو
یہ کرداروں کے گندے آئینے اپنے ہی گھر رکھیے
یہاں پر کون کتنا پارسا ہے ہم خوب سمجھتے ہیں
💥💣
عُمر بھر اپنی آرزُو کی ہے
مَر نہ جاؤں وصال پر اپنے
_____جون ایلیاء
ہم نے کیے گناہ تو دوزخ ملی ہمیں
دوزخ کا کیا گناہ کے دوزخ کو ہم ملے
جون ایلیاء





پریشان دل کو اور پریشان نہ کر
عشق کرنا ہے تو عشق کر احسان نہ کر
کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے
روز ایک چیز ٹوٹ جاتی ھے۔

👈پیار نال نا سہی غصے نال کمنٹ کر لیا کر
👈پوسٹ کرن والے نوں___شفاء مل
👈جاندی اے😂
سُنا ہے ہر شخص تم سے خوش ہے
🤔... کیا تم واقعی اتنے مُنافق ہو



دعا کیجئے میرے بھی دن بدل جائیں
زندگی خفا ہے کاش کہ انتقال کر جائیں
💔
بہت سے لوگ ہیں مُجھ سے خسارہ پوچھنے والے
تمہارا نام نہ لے کر تمہارا پوچھنے والے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain