Damadam.pk
Balouch_007's posts | Damadam

Balouch_007's posts:

Balouch_007
 

حائے صدقے اسے کہاں رکھوں
💔اس نے بھیجی ھے اوقات تحفے میں۔

Balouch_007
 

بےگھر میں ھوا جب سے تو آرام ھے
مجھ کو برسات میں چھت گرنے کا اب ڈر نہیں ھوتا 💯۔

Balouch_007
 

میری تصویر بناتے ہومگر دھیان رہے۔۔
آنکھ حیراں بنے۔
💯زلف پریشاں بنے۔۔۔

Balouch_007
 

ضروری نہیں
بندہ روز، نہائے
بس دل صاف ہونا چاہیے۔۔۔
(سردی کے ٹوٹکے)
😉😂

Balouch_007
 

اج کل کسی کے یہاں جائیں تو چائے اتنے چھوٹے کپ ☕ میں دیتے ہیں
جیسے چاہے نہیں
پولیو ڈراپ پلا رہے ہیں!۔۔
🤨😕😔

Balouch_007
 

میں نے جنرل نالج کا سارا پرچہ حل کیا مگر پھر بھی فیل ہوگئی پرچہ ملاحظہ فرمائیے سب دوست نیچے
سوال۔ گاندھی جی کہاں پیدا ہوئے؟جواب۔ چارپائی پر
سوال۔ ٹیپو سلطان کونسی لڑائی میں شہید ہوئے؟جواب۔ اپنی آخری لڑائی میں
سوال۔ شملہ معاہدے پر دستخط کہاں پر ہوئے؟جواب۔ صفحے کے آخر میں
سوال۔ دریائے جمنا کہاں بہتا ہے؟جواب۔ زمین پر
سوال۔ طلاق کی بڑی وجہ کیا ہے؟جواب۔ شادی
سوال۔ تین آم سات لوگوں میں کیسے تقسیم کرینگں؟جواب۔ مِلک شیک بنا ک
نہیں مطلب اس میں فیل کرنے والی کونسی بات تھی 😕🤔 یہ تو نا انصافی ہے میرےساتھ۔

Balouch_007
 

آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں
کون......کتنا اداس رہتا ہے

Balouch_007
 

اب میں مکمل اجڑ چکا ہوں۔۔۔۔
💔
اب اداسی بھی میرے گھر نہیں آتی۔۔۔

Balouch_007
 

چھوڑئیے آپ کہاں سمجھیں گے
💔
جائیے آپ سے گلہ ہی نہیں

Balouch_007
 

درد دل کیا بیاں کروں
💔
اس کو کب اعتبار آتا ہے

B  : Absolutely right..💯 - 
Balouch_007
 

Mafakat e amal se Khuda tuhman bachay
Q k meri muhabbat ye toheen hogi k
Tum kisi se yakeen ki bheek mango or wo tumhan meri trahn ruswaa kry..😶😶

Balouch_007
 

Hum to apna dil o jaan tumhry hawaly kr chuky thy
Per
Mehrbaa tum ne yakeen krny men bht dair kr di..💔

Balouch_007
 

Hay teri majborian o anaa tujh ko mubarak
Teri awaz sunny ki khawahish b ab hasrat ban gai..💔

Balouch_007
 

تعزیت کے لئیے آئیں ! نا
میرا ان کا تعلق مرگیا ہے
😢😭

Balouch_007
 

خواب پہلے بسائے آنکھوں میں
اور پھر اس نے معزرت کر لی
💔

Balouch_007
 

سراپا عشق بن کر ______ہم تجلی آشنا ہو کر
تمہاری بزم سے آۓ ہیں جانے کیا سے کیا ہو کر
💯
Kbhi socha b na tha

Balouch_007
 

چھوڑئیے آپ کہاں سمجھیں گے
جائیے آپ سے گلہ ہی نہیں
😶

Balouch_007
 

ہم نے جھیلا ہے زندگی کو عدم،
تم عذابوں کی بات کرتے ہو۔
💔

Balouch_007
 

اِس دنیا میں سب سے بڑا اَفلاس محبت کی کمی ھے. جس شخص میں محبت کرنے کی صلاحیت ھی پیدا نہیں ھُوئی وہ اپنے پرائیویٹ دوزخ میں ھر وقت جلتا رھتا ھے.
اور جو محبت کر سکتا ھے وہ جنت کے مَزے لُوٹتا ھے💯 ۔
”اشفاق احمد“