Damadam.pk
Balouch_007's posts | Damadam

Balouch_007's posts:

Balouch_007
 

بنا کر فقیروں کاہم بھیس غالبؔ
تماشائے اہل کرم دیکھتے ہیں۔

Balouch_007
 

Lab-e-Farat se bhi tu piyaas ly kr laot aya
Teri Wafaon ka andaaz hi niraala h..😭
Salam Ya Abbas(A.S)

Balouch_007
 

ﺁﭖ ﺗﻮ ﻭﻗﺖ ﮔﺰﺍﺭﯼ ﮐﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺁﭖ ﺗﻮ ﺷﺎﻡ ﮐﺎ ﺍﺧﺒﺎﺭ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ

Balouch_007
 

چلے جائیں گے عنقریب تجھے تیرے حال پہ چھوڑ کر
قدر کیا ہوتی ہے یہ تجھے وقت سکھا دے گا

Balouch_007
 

وہ جو تہمت لگاتے ہیں مجھ پر
میرے صبر کی مـار کھائـیں گئے

Balouch_007
 

انگلیاں پھیر میرے بالوں میں
یہ میرا درد_ سر نہیں جاتا