جس پہ گزرتی ہے وہی جانتا ہے۔۔❌🙂 ۔ یار دل تسلیوں سے کہاں مانتا ہے۔۔؟؟؟☹️😓🔥
💞زمانے میں آئے ہو تو جینے کا ہنر رکھنا💞 💞دشمن سے کوئی خطرہ نہیں بس اپنوں...
پہ نظر رکھنا💞
کبھی کبھی تو یہ دل میں سوال اٹھتا ہے کہ اس جدائی میں کیا اس نے پا لیا ہوگا 😔😔
ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں دل ہمیشہ اداس رہتا ہے
نوبت آوارگی تک آپہنچی ۔۔۔ ہر گلی سے گزر رہا ہوں میں
وہ مجھے مل جائے تو ميں يوں سمجھوں ❤ جيسے جنت کا اعلان ہوا ہو کسى گنہگارکےليے...🙂
HAPPY RESURRECTION DAY ✝
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﮐﯿﻼ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭ..." ﺑﻌﺾ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﯾﮧ ﺟﻤﻠﮧ ﮨﻢ ﺍﺳﻠﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﻮﻝ ﺭﮨﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺳﻨﻨﺎ ﭼﺎﮦ ﺭﮨﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ... "ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﮐﯿﻼ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ ﺳﮑﺘﺎ، ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ، ﮐﺴﯽ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ..." ﻟﯿﮑﻦ ﮨﻮﺗﺎ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﮭﺮ ﮨﻤﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﮈﮬﯿﺮ ﺳﺎﺭﮮ ﺯﮨﺮﯾﻠﮯ ﺟﻤﻠﻮﮞ ﮐﯿﺴﺎﺗﮫ💔🔥
اک فقط تیرے روٹھ جانے سے ۔۔۔میں الجھتا ہوں کل زمانے سے ۔۔۔ ہجر تیرا چبھن کرے دل میں ۔۔۔ اور میں رو پڑوں بہانے سے
اس خوشی کا حساب کیسے ہو... وہ جو پوچھیں جناب کیسے ہو... ❤✍️
آپ کہہ سکتے ہیں حوصلہ کیجیے! 💔✌️ آپ درد محسوس جو نہیں کر سکتے"💔✌️
پِھر اس كے بعد زمانے نے مجھ کو روند ڈالا ، میں گر پڑا تھا کسی اور کو اٹھاتے ہوئے
بات وفاوں کی ہوتی تو ہار نہ مانتے مگر بات نصیب کی تھی کچھ کر نہ سکے
💥یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت تو نا تھی 🧐 ناجانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا♥️🙂💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain