Damadam.pk
Ban_22's posts | Damadam

Ban_22's posts:

Ban_22
 

وفا کا نام نہ لو وفااب دل دکھاتی ہے۔۔۔وفا کا نام لینے سے اک بے وفا کی یاد آتی ہے

Ban_22
 

عمر بھر کرتے رہے محبت سے انکار۔۔۔اسکی اک جھلک دیکھی اور ہو گیا پیار

Ban_22
 

کر رہا تھا غم جہاں کا حساب آج تم یاد بے حساب آئے

Ban_22
 

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے

Ban_22
 

خاموش ہوں تو تیری خوشی کے لیے یہ مت سمجھنا کہ میرا دل نہیں دکھتا

Ban_22
 

خاموش ہوں تو تیری خوشی کے لیے یہ مت سمجھنا کہ میرا دل نہیں دکھتا

Ban_22
 

میں نے اس سے کہا میرا کیا ہو گا تیرے چهوڑنے کے بعد اس نے ہنس کر کہا لاوارث اکثر مر جایا کرتے ہیں

Ban_22
 

مشہور تو بہت ہے میرے لفظوں کی تاثیر اک شخص مگر مجھ سے منایا نہیں جاتا✍️

Ban_22
 

یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے تھے بہت سے سال لگے ، سال بھی جوانی کے✍️

Ban_22
 

مصروفیت میں تمھیں بہت یاد کرتے ھیں فرصت میں تو تمھاری یادوں سے فرصت ھی نھیں ملتی

Ban_22
 

نا کھولو میرے درد سے لپٹی کتابوں کو ! لفظ جی اٹھے تو خوف سے مارے جاؤگے!

Ban_22
 

بڑے سکون سے رخصت تو کردیا اس کو پھر اس کے بعد محبت نے انتہا کردی

Ban_22
 

زندگی کے سفر میں کوئی اچھا انسان ملے تو بندہ لاپرواہ ہو جاتا ہے برا ملے تو
پھر بندہ پھونک پھونک کر قدم اٹھانے والا بن جاتا ہے۔

Ban_22
 

اب کیوں میرے حال پہ تمکو پریشانی ہے اب تو تم مجھ سے محبت بھی نہیں کرتے

Ban_22
 

تعلق سب سے ہے 💕 💞امید کسی سے نہیں ہے 💞 🌸🌸____________🌸

Ban_22
 

مطمئن اس لئے بھی ہوں دھوکہ کھایا ہے دیا نہیں♥️🥀

Ban_22
 

گفتگو کیجیے احتیاط کے ساتھ لوگ مر جاتے ہیں الفاظ کے ساتھ

Ban_22
 

گفتگو کیجیے احتیاط کے ساتھ لوگ مر جاتے ہیں الفاظ کے ساتھ

Ban_22
 

دم آواز میں نہی الفاظ میں ہونا چاہیے اونچا تو ہر کویی بول سکتا ہے🥀💥 -

Ban_22
 

کبھی خود کو میری جگہ رکھ تجھے ترس نہ آۓ, تو چھوڑ جانا