Damadam.pk
Ban_22's posts | Damadam

Ban_22's posts:

Ban_22
 

♥ ہم نے رکھا تھا بچپن سے # دل کو صاف -- ♥ آج پتہ چلا قیمت # دلوں کی نہیں # چہروں -- کے ہوتی ہی

Ban_22
 

💔 آج پھر اس تنہا رات میں انتظار ہے اس شخص کا جو کہا کرتا تھا تم سے بات نہ کروں تو نیند نہیں آتی

Ban_22
 

دل کو کون سمجھائے خواب؟؟ خواب ہی ہوتے💗 ہیں

Ban_22
 

یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔 تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں

Ban_22
 

اس نے ملنے کی بھی عجیب شرط رکھی ہے سوکھے پتوں پے چل کے آنا آہٹ کے بغیر

Ban_22
 

اپنے ہی لوٹ لیتے ہیں ورنہ غیروں کو کیا معلوم دل کی دیوار کہاں سے کمزور ہے

Jo pass hi wo khas hi💝💝
B  : Jo pass hi wo khas hi💝💝 - 
Sacha hi☺
B  : Sacha hi☺ - 
Ban_22
 

ضبط کہتا ہے کہ خاموشی سے بسر ہوجائے درد کی ضد ہے کہ دنیا کو خبر ہوجائیں

Ban_22
 

پھر اس کی یاد میں دل بے قرارہے بچھڑکے جس سے ہوئی شہرشہر رسوائی۔

Ban_22
 

چلو ہم چھوڑ دیتے ہیں انہی کے حال پر ان کو کبھی تو وہ بھی پوچھیں گے کہ تم کو کیا ہوا آخر

Ban_22
 

کتابوں کی طرح بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں اور کتابوں کی طرح ہی میں خاموش رہتا ہوں

Ban_22
 

رہنے دے یہ کتاب تیرے کام کی نہیں اس میں لکھے ہوئے ہیں وفاؤں کے تذکرے ہیں

Ban_22
 

تیری مسکان تیرا لہجہ تیرے معصوم سے❤ الفاظ❤ ❤ کیا کہوں بس_بہت یاد آتے ہو تم❤😖😖

Ban_22
 

ڈھانپ رھی تھی وہ خود کو آنچل سے بار بار بھلا رات چھپا سکتی ھے کبھی چاند کا حسن

Ban_22
 

کسی مشکل میں کسی بزدل سے کوئی مشورہ مت کرنا کیونکہ وہ تمہاری بچی ہوئی ہمت کو بھی ختم کردے گا

Ban_22
 

پڑھ کر جس پہ تم نے واہ کہہ دی۔۔ صاحب وہ میرا درد تھا

Ban_22
 

شہرآباد کرکے شہر کے لوگ اپنے اندر بکھرتے جاتے ہیں ۔

Ban_22
 

زندگی سے پوچھو یہ کیا چاہتی ہے۔۔بس اک دوست وفادار چاہتی ہے۔۔کتنی معصوم اور نادان ہے زندگی ۔۔۔خد بے وفا اور وفا چاہتی ہے

Ban_22
 

نہ تم ہوتے نہ ہم ہوتے نہ سلسلہ وفا ہوتا۔۔۔نہ تم جاتے نہ ہم روتے نہ دل سے دل جدا ہوتا