Damadam.pk
Ban_22's posts | Damadam

Ban_22's posts:

Ban_22
 

کون پریشان ہوتا ہے تیرے غم سے وہ اپنی ہی کسی بات پہ رویا ہو گا

Ban_22
 

دھیان کوئی نہیں دیتا _____ دھڑکتے دل پر اعلان تین بار ____ بڑے غور سے سنا جاتا ہے

Ban_22
 

انسان اسی کی بات چپ چاپ مان لیتا ہے جسے کھونے سے وہ سب سے زیادہ ڈرتا ہے

Ban_22
 

تمھارا نام پڑھ لیں تو یہ آنکھیں مسکراتی ہے 🌎🙊💗

Ban_22
 

ہنس نہ اتنا بھی فقیروں کے اکیلے پن پر جا خدا میری طرح تجھ کو بھی تنہا رکھے

Ban_22
 

بہت بھیڑ تھی انکے دل میں خود نا نکلتے تو نکال دیے جاتے

میرے چہرے سے میرا درد نہ پڑھ پاؤ گے میری عادت ہے ہر بات پہ مسکرا دینا
B  : میرے چہرے سے میرا درد نہ پڑھ پاؤ گے میری عادت ہے ہر بات پہ مسکرا دینا - 
Ban_22
 

شاعروں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے لگتا ہے عِشق تیرا دھندا عرُوج پر ہے

Ban_22
 

لہجوں کا اثر سینے میں دھڑکتے دل 💓❤️ کو بھی ساکن کر دیتا ہے

Ban_22
 

کوئ وعدہ نہیں پھر بھی انتظار تھا تیرا دور ہوئے پھر بھی اعتبار تھا تیرا نہ جانے کیوں بے روخی کی تم نے کیا ہم بھی زیادہ کوئ طلبگار تھا تیرا

Ban_22
 

گلے ملتے ہیں جب کبھی دو بچھڑے ہوئے ساتھی ہم بے سہاروں کو بڑی تکلیف ہوتی ہے

Ban_22
 

جس طرح لیموں کی ایک بوند ہزاروں لیٹر دودھ برباد کر دیتی ہے اسی طرح انسان کی انا اچھے سے اچھے رشتے کو برباد کر دیتی ہے.

Ban_22
 

وہ مسکرائے تو ہم اپنے ہوش گنوا بیٹھے ⁦❤️⁩⁦❤️⁩ ہم ہوش میں آنے کو تھے وہ پھر مسکرا بیٹھے 💕💕

آواز میں ٹھہراؤ تھا آنکھوں میں نمی تھی اور کہہ رہا تھا میں نے سب کچھ بھلا دی
B  : آواز میں ٹھہراؤ تھا آنکھوں میں نمی تھی اور کہہ رہا تھا میں نے سب کچھ بھلا دی - 
Ban_22
 

جب ہمارا احساس روند دیا جاتا ہے تو دوبارہ احساس کرنے کو دل نہیں چاہتا۔۔💔

Ban_22
 

میرے تو درد بھی اوروں کے کام آتے ہیں، میں رو پڑوں تو کئی لوگ مسکراتے ہیں..

Ban_22
 

کچھ اس طرح نظر انداز ہو گئے جیسے اضافی حرف تھے تیری زندگی کی کتاب میں

Ban_22
 

کس طرح کہیں تجھ سے تیرے روٹھ جانے سے ہم دکھوں کے ماروں پر دو ٹکے کے لوگوں نے انگلیاں اٹھائی ہیں

Ban_22
 

میں نے تجھے اس وقت چاہا ، جب تیرا اور کوئ نہ تھا . . .! . . اور تم نے مجھے اس وقت چھوڑا ، جب تیرے سوا میرا کوئ نہ تھا .

Ban_22
 

روٹھ جانے کی صدی اب گزر گئی ، اب نظر انداز کرنے کا زمانہ ہے۔🥀