لفظِ وفا _________ سُنا تو تھا ,💯 = = بہت ڈھونڈھا , ملا ہی نہیں ,🤔💔
جب تک زندہ ہیں لکھتے رہے گے مر گئے اگر تو الفاظ زندہ رہے گے
تڑپ کے دیکھو کسی کی چاہت میں تو پتا چلے کے انتظار کیا ہوتا ہے یوں ہی مل جاۓ کوئی بنا چاہے تو پتا کیسے چلے کے پیار کیا ہوتا ہے 💔💔
💕 دو چیزیں ہماری شخصیت ڪی عڪاسی ڪرتی ہے. 💕 ہمارا صبر جب ہمارے پاس ڪچھ نہ ہو. 💕 ہمارا برتاؤ جب ہمارے پاس سب ڪچھ ہو
ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻗﺴﻤﯿﮟﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻭﻋﺪﮮ🤝 ﺍﺑﻠﯿﺲ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﻮﮔﺎ ﺗﻮ ُﻣﺴﮑﺮﺍﺗﺎ ھوگا
یہ وبا کے دن گزر جائیں پھر ایک ملاقات ہو گی چائے پر
میں برا کیسے ہو گیا صاحب؟ درد لکھتا ہوں کسی کو دیتا تو نہیں 😩
اس بار روٹھے گے نہیں..!! اس بار بھلا دے گے تجھے..!😒
حقیقت تو بن نہ سکے "چلو داستاں ھی سہی۔۔۔!