Damadam.pk
Ban_22's posts | Damadam

Ban_22's posts:

Ban_22
 

بڑی عجیب سی حالت هوتی هے اس محبت میں... اداس جب یار هو جاۓ قصور اپنا هی لگتا ہے

Ban_22
 

ہر چیز کو ضد سے حاصل کرنے والے جب ہر چیز پر صبر کر لیں ، تو اس سے بڑی کوئی اذیت نہیں ہوتی🔥🙃

Ban_22
 

اس کو میری آنکھیں پسند ہیں اور مجھے اپنی آنکھوں میں وہ

Ban_22
 

اپنی بے قدری کی حد کی تھی ہم میسر تھے ایسے ویسوں کو

Ban_22
 

تنہائی بہتر ہے ..!!! 😍 ----------------------- 💢 لفظوں سے اکثر لوگ روٹھ جایا کرتے ہیں ۔۔!😏

Ban_22
 

حاصلِ زندگی ، حسرت کے سوا ، کچھ بھی نہیں یہ کیا نہیں ، وہ ہوا نہیں ، یہ ملا نہیں ، وہ رہا نہیں

Ban_22
 

زندگی میں خواب، خواہشیں، اور لوگ کم ہی ہوں تو بہتر ہے⁦❤️⁩

Ban_22
 

آو کچھ دیر تزکرہ ہی کر لیں۔۔ ان دنوں کا۔۔۔جب تم ہمارے تھے۔۔❤️

Ban_22
 

ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو...💔 تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا..

Ban_22
 

مٹی اوڑھ کر سوجائینگے ہم بھی ماضی ہو جائینگے💔💔

Ban_22
 

جب سہاروں پہ بات آ ٹھہری، ہم نے مر جانا مناسب سمجھا،☺💔

Ban_22
 

وقت لگے گا لیکن سنبھال لوں گا خود کو•••💔 ٹھوکر سے گرا ہوں اپنی نظروں سے نہیں•••💔

Ban_22
 

ہم بہت خاص تھے یہ ، انکے الفاظ تھے 🙄💖

Ban_22
 

کوئی وعدہ نہیں پھر بھی انتظار تھا تیرا,,, دور ھونے _______پر بھی اعتبار تھا تیرا,,, نا جانے کیوں بے رخی کی تم نے ھم سے,,, کیا کوئی ھم سے زیادہ بھی طلبگار تھا تیرا!!!..

Ban_22
 

تم پانی بن جاؤ جو اپنا راستہ خود بناتا ہے۔۔ پتھر مت بنو جو دوسروں کا راستہ بھی روک لیتا ہے۔۔

Ban_22
 

❤اتنا تو کسی نے چاہا بھی نہیں ہوگا❤ ❤جتنا میں نے صرف سوچا ہے تمہیں❤۔۔

Ban_22
 

ہوجائیں ہر کسی پے فدا اتنے بیکار نہیں ہم 👑🥀

Ban_22
 

وہ لوگ خاموشی کو پسند کرتے ہیں جنہوں نے شور سے چوٹیں کھائی ہوں

Ban_22
 

کہیں نہ کہیں،کبھی نہ کبھی،چپکے سے چھوڑ جاتے ہیں جو ہمشہ ساتھ رہنے کی قسمیں کھاتے ہیں

Ban_22
 

کبھی ضرورت پڑی تو بتانا!🤨🤔 مشوره نھیں ساتھ دیں گے