Damadam.pk
Ban_22's posts | Damadam

Ban_22's posts:

Ban_22
 

اذیت کا یہ مقام بھی در پیش ہےاب سہنا بھی درد ہے اور کہنا بھی نہیں ہے

Ban_22
 

انسان مضبوط اتنا ھے کہ پہاڑوں کا سینہ چیر دے.... 💔 اور کمزور اتنا کہ لفظوں اور لہجوں سے ٹوٹ جاتا ھے۔... 💔

Ban_22
 

اسے کہو کہ ذرا پھر سے وہ کہانی سنائے جس میں شہزادہ محبت کی خاطر فقیر بنا تھا

Ban_22
 

ہم نے چہرے پر مسکراہٹ لا کے ؛ آیْنوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے❣️🙂

Duniya smje me ai magr dayer se
B  : Duniya smje me ai magr dayer se - 
Ban_22
 

: کاش کہ ہم بھی______ سن پاتے💞 #سنا ھے آپ کے دل کی دھڑکن ھمارا نام لیتی...
ھے💗A

Ban_22
 

چلو اس نے محبت کچھ تو نبھائی ہے__💔 ایک ہاتھ پے میرے نام کی مہندی لگائی ہے_🔥

Ban_22
 

: نام تیرا خود ہی میری زبان پہ آ جاتا ھے💔 جب کوئی مجھ سے میری آخری خواہش پوچھتا ھے..💔

Ban_22
 

غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں 💔🌹

Ban_22
 

تم تو رہ لیتے ہو ہمھارے بِنا پتا نہیں کیوں ہم سے نہیں رہا جاتا تم بن ❤A🙊

Ban_22
 

لفظوں سے کہاں لکھی جاتی ہیں یہ بےچییناں محبت کی میں نے تو ہر بار تمہیں دل کی گہرائیوں سے پکارا ہے

Ban_22
 

تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھے میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں

Ban_22
 

دیواریں سن رہی ہیں قاصد زرا آرام سے کہو وہ ہم سے بچھڑ کر سچ میں رو رہے تھے کیا

Ban_22
 

زندگی کتنی خوبصورت ہے بسسسسس😊صرف احساس کی ضرورت ہے

Ban_22
 

نہ چھیڑ قصہ اے الفت بڑی لمبی کہانی ہے میں زمانے سے نہیں ہارا بس کسی کی بات مانی ہے

Ban_22
 

کوئی نہیں آئے گا میری #زندگی میں____تیرے #سوا.... ❤ اک #موت ہے جس کا______ہم #وعدہ نہیں کرتے..

Ban_22
 

جو مرنے پہ تلا ہے .؟ اس نے جی کر بهی تو دیکها ہو گا..

Ban_22
 

کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے درد تو تب ہوا جب پھول بھی زخم دینے لگے

Ban_22
 

اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹☹ وہ تو کہتا ہو گا ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ...!!!

Ban_22
 

تیری آباد محفل میں جو ہم نے دن گذارے تھے قلم لکھنے سے قاصر ہیں وہ لمحے کتنے پیارے تھے