کوئی وعدہ نہیں پھر بھی انتظار تھا تیرا دور ہونے پر بھی اعتبار تھا تیرا نا جانے کیوں بے رخی کی تم نے ہم سے کیا کوئی ہم سے زیادہ بھی طلبگار تھا تیرا💕💕
خُوشیوں سے ہے__، گہری عداوت مُجھے.. 😭مَیں اکثر انتقاماً___، اُداس رہتا ہوں..
ہم اتنے انمول نہیں مگر ہماری قدر کرنا ....... *دوست*💗 **❤ بارش کے قطرے ذمین میں جزب ھونے کے بعد ملا نہی کرتے.... **💔..
تم اگر بناؤ___، کوئی فرقہ اُداس لوگوں کا.. تو ہمیں اُس میں__، صفِ اوّل میں رکھنا..
محبت لباس نہیں جو روز بدلا جائے محبت کفن ہے پہن کر اتارا نہیں جاتا
آپ نے اور کچھ کیا ہو گا عشق تو ایک بار ہوتا ہے
ضبط کہتا ہے کہ خاموشی سے بسر ہوجائے درد کی ضد ہے کہ دنیا کو خبر ہوجائیں
وقت کی رفتار میں کہاں کھو گئے۔۔ ہم۔۔ کیو اتنی جلدی بڑے ہوگئے ہم۔۔