Damadam.pk
Ban_22's posts | Damadam

Ban_22's posts:

Ban_22
 

پتہ ہے لوگ اُداس کیوں ہوتے ہیں...؟ کیونکہ رِشتے ٹُوٹ کر بِکھر جاتے ہیں لیکن لوگ جُھک کر اُٹھانا گوارا نہیں کرتے...!😩

Ban_22
 

محبت کا تو پتہ نہیں لیکن انسان نفرت دل سے کرتا ہے

Ban_22
 

جس قدر جس کی قدر کی اس قدربے قدرے ہوءے ہم

Ban_22
 

اگر کوئی کہتا ہے کہ وہ آپ کو اچھی طرح جانتا ہے تو یہ غلط ہے آپ کیا ہو کوئی نہیں جان سکتا

Ban_22
 

دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑھنا سيکھ جاؤ ہر اک چہرے کی فطرت ميں وفاداری نہیں ہوتی👀❤

Ban_22
 

گزر گیا وہ وقت بھی جب ہم تیرے طلبگار تھے 😏

Ban_22
 

وقت انے پر جواب دون گا لہجے سب کے یاد ہیں مجھے

Ban_22
 

خدا کرے تو میری یاد میں خاک چھانے خدا کرے تجھے میں خاک میں بھی نہ ملوں

Ban_22
 

اج لکھنے کو کچھ نہیں بس یون سمجھو دل اداس ہے💔😔

Ban_22
 

پھر اس گلی سے اپنا گزر چا ہتا ہے یہ دل اب اس گلی کو کو ن سی بستی سے لا ؤ ں میں۔

Ban_22
 

تم وہاں سکون چاہتے ہو______⁦ جہاں آدمٔ کو سزا کے لئیے بھیجا گیا تھا........🙄

Ban_22
 

شاید اب لوٹ نہ پاؤ میں خوشیوں کے بازار میں غم نے اونچی بولی لگا کر خر ید لیا مجھ کو

Ban_22
 

آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے

Ban_22
 

آج اس نے اپنے درد بھی علیحدہ کر لیے ۔ آج میں رویا تو میرے ساتھ رویا نہ تھا۔

Ban_22
 

کسی کو تو راس آئیں گے ھم🥀 کوئی تو ھوگا سادگی پسند

Ban_22
 

یہاں پر لوگ اپنی غلطی نہیں مانتے صاحب... کسی کو اپنا کیا خاک مانے گئے 😑😑

Ban_22
 

کاش تجھے میری ضرورت ہو میری طرح اور میں نظر انداز کروں تجھے تیری طرح

Ban_22
 

یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیاہے کس قدر جلدبدل جاتے ہیں انسان جاناں۔

Ban_22
 

جی چاہتا ہے کچھ لکھوں۔۔۔ اپنی کیفیت۔۔۔ اپنے جذبات۔۔ احساسات کا اظہار کروں۔۔ مگر۔۔۔۔ شاید۔۔۔ میرے الفاظ زنگ آلود ہو رہے ہیں۔۔۔۔ ہو رہے ہیں۔۔۔۔؟ نہیں۔۔۔! ہو چکے ہیں۔۔۔! میری طرح۔۔ بالکل میری طرح

Ban_22
 

لوگ شامل تھے اور بھی لیکن دل تیری کوششوں سے ٹوٹا ہے