بڑے وعدے کرتے تھے کچھ لوگ عمر بھر ساتھ نبھانے کے ابھی زندہ ہیں تو بھلا دیا اگر مر جاتے تو کیا ہوتا
کہاں ڈھونڈتے ہو تم عشق کو اے بے خبر یہ خود ہی ڈھونڈ لیتاا ہے جسے برباد کر نا ہو 💔💔
جب بھی روئے تو آنسو چھپا کر روئے ہم نے سیکھا ہی نہیں غم کی نمائش کرنا
عادتیں اچار نہیں ہوتیں کہ ڈال لی جائیں عادتیں دیمک ہوتی ہیں یہ لگ جایا کرتی ہیں
بات ہوئی تو پوچھ لیا کیسے ہو تم بھی شھر کے باقی لوگوں جیسے ہو - 😟
یقین تو نہیں کہ تم یاد کر سکتے ہو مگر یہ ہچکیاں وہم میں ڈال رہی ہیں
نہ شوق دیدار نہ فکر جدائی کتنے خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جو محبت نہیں کرتے
اللہ مالک ہوندا ماڑیاں دا ایڈا بخت تےمان نا کیتا کر
وو روٹھ جاتا ہے اکثر شکوہ کیۓ بغیر ہم بھی تو سہہ جاتے ہیں شکایت کیے بغیر
جن جن کو تھا یہ عشق کا آزار مر گئے اکثر ہمارے ساتھ کے بیمار مر گئے🤒
کوئی تو ہو جو مجھے سرعام برا کہے میں بھی دیکھوں حمایت کون کون کرتا ہے 😏
ہمت نہیں ہے کہ داستان زندگی اپنی سنا سکیں مختصر سنو جس نے بھی دل توڑا جی بھر کے توڑا
اِک احساس ہے کہ بھولتا نہیں اِک کمی ہے کہ پوری ہوتی نہیں.
ہمارا اگلا سفر دھوپ کا سہی لیکن تمہاری چھاؤں میں اب لوٹ کر نہیں آنا
سنا تھا ٹوٹ کر جڑنا بہت مضبوط کرتا ہے سو ریزہ ریزہ کر بیٹھا اسی آس پہ خود کو
اگر دل ٹوٹے تو میرے پاس چلے آنا مجھے میرے جیسے لوگوں سے بہت محبت ہے