کبھی یادیں ، کبھی باتیں ،کبھی پچھلی ملاقاتیں, ، بہت کچھ یاد آتا ہے ،بس تیری ایک یاد آنے سے! 😔
وہ جو شامل تھا میری دعاوں میں بن مانگے کسی کو مل گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥🔥💔💔
محبت تو تم سے ہرکوئ کرےگا.*💝 🩸💕*کہاں سے لاؤگے تابیدار ہم جیسا 😊🔥😔😔
میرا وجود نہ ہو گا تو پھر میری تصویر بڑے ہی پیار سے گھر میں سجاۓ گا کوئی
مانا کے انمول ہو ____کثرت نایاب بھی ہو تم???? ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پہ نہیں ملتے????
جنہیں احساس ہی نہ ہو ان سے گلے کیسے شکوے کیسے💔
کسی کی نظر میں اچھے تھے کسی کی نظر میں برے تھے حقیقت میں جو جیسا تھا ہم اس کی نظر میں ویسے تھے
محبّت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں دل جس پہ آ جائے وہ سب سے حسین لگتا ہے💞💞
دل تھا اکیلا اورغم تھے ہزار افسوس اکیلے کو مل کے ہزاروں نے لوٹا😢😢💔
تم یہ نا کہو کے تمہیں محبت ہے مجھ سے تمہیں نہیں پتا اس سے کتنی تکلیف ہوتی ہے مجھے 🖤🙂