Damadam.pk
Ban_22's posts | Damadam

Ban_22's posts:

Ban_22
 

بیگانہ ہم نے تو نہیں کیا کسی کو اپنے سے جس کا دل بھرتا گیا وہ چھوڑتا گیا 😩💔🙄

Ban_22
 

واقف ہیں لوگ میرے کردار سے رتبہ کم ہی سہی لاجواب رکھتا ہوں❤

Ban_22
 

جنہیں ہاتھ اٹھا اٹھا کر مانگا تھا دُعاؤں میں آ ج وہی ہمیں انگلی دکھاتے ہیں۔ 👀

Ban_22
 

جُدائی اتنی بھی آ سا ن نہیں صاحب میں پتھر بھی روتے دیکھے ہیں💔

Ban_22
 

تُمہیں پتا ہے مُحبت تب شُروع ہوتی ہے جب مُحبت میں سب کچھ ختم ہو جاتا ہے تبھی...
پتا لگتا ہے کون کس سے کتنی محبت کرتا ہے "✌🏿

Ban_22
 

جب بھی اُس سے مل کر آۓ فوراً پکڑے گۓ اُلٹے سیدھے پاٶں رکھے ،بہکی بہکی باتیں کی 🙁😕

Ban_22
 

تخیل سارے جھوٹے ھیں محبت ماں کا بوسہ ھے!!❤

Ban_22
 

جھوٹ اس لیے بھی بک جاتا ہے کیوں کے سچ کو خریدنے کی اوقات ہر کسی کی نہیں ہوتی 💯💯

Ban_22
 

یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے گمان نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا

Ban_22
 

اب تھک چکی ہیں یہ آنکھیں چل سو چلیں میرے ہم دم 😴😴

Ban_22
 

بہت کچھ تجھ سے بڑھ کر بھی میسر ہے نہ جانے پھر بھی کیوں تیری ضرورت کم نہیں ہوتی 😢

Ban_22
 

تم اپنی اچھائی میں مشہور رہو ہم برے ہیں ہم سے دور رہو 😏😡

Ban_22
 

... بتائیں مل گئی وہ محبت کیا ؟ جس محبت کے لیے آپ نے آنسو بہاۓ تھے؟ 🙂

Ban_22
 

عجیب نقش ہے تیرے میرے تعلق کا ۔۔🥳🥳 دکھائ دیتا نہیں ۔۔مگر ہے تو ۔۔۔🔥🔥🥺 -

Ban_22
 

مضبوط ہوں لیکن! پھر بھی ٹوٹ جاتا ہوں..!! مجھے اپنوں کا اجنبی لہجہ بہت تکلیف دیتا ہے..!!💔

Ban_22
 

کیا کہا ۔۔۔؟؟ تمہارا جُرم بتاؤں۔۔۔؟؟ یہ دیکھو اب ہم دِل سے مُسکرا نہیں سکتے ۔۔! 🥀💔

Ban_22
 

کیوں کرتا ہے بے پرواہ کی پرواہ اے دل تمہارہ ہر وقت تڑپنا میری برداشت سے باہر ہے 💖😒

Ban_22
 

ہم تیرے لگتے تو کچھ بھی نہیں مگر بن تیرے نہ جانے کیوں اداس رہتے ہیں 😢😩

Ban_22
 

اور کچھ بھی نہیں سبب میری اداسی کا لو کرتا ہوں اقرار مجھے تم یاد آتے ہو miss u 😔A💔

Ban_22
 

لوگ یوں دیکھ کر ہنس دیتے ہیں تو مجھے بھول گیا ہو جیسے 😒