Damadam.pk
Ban_22's posts | Damadam

Ban_22's posts:

Ban_22
 

اتنے پیارسے چاھا جائےتو پتھر بھی اپنےھوجاتے ھیں🌹💯 ::"دوست":: " . " ناجانے یہ مٹی کے انسان اتنےمغرور کیوں ھوتےھیں😔💯

Ban_22
 

تتلیاں ہمیشہ پھولوں سے بھی زیادہ حسین ہوتی ہیں لیکن جب باغات کے سودے ہوتے ہیں تو اہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے اسی طرح آدمی کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ اہمیت اخلاق کو دی جاتی ہے...!!🌹⁦♥️⁩🌹

Ban_22
 

گلاب کے🌹 پودے میں پھول کم اور کانٹے زیادہ ہوتے ہیں پھر بھی ہم اسے کانٹے کا نہیں گلاب کا پودا کہتے ہیں کیونکہ کہ گلاب کا پھول اپنی خوبصورتی رنگ اور خوشبو کی وجہ سے ہی کانٹوں سے زیادہ نمایاں ہوتا ھے بلکل اس طرح انسانوں میں خوبیاں بھی ہیں اور خامیاں بھی اپنی خوبیاں پہلے سے مزید پختہ کریں اور خوبصورت بنائیں تا کہ لوگ آپ کی خوبیوں سے اتنا فائدہ ہو کہ وہ آپ کی خامیاں اگنور کر دیں.. 🍂🍂

Ban_22
 

تمہارا بدلنا مبارک ھو تمہیں!!!!💔💔💔 ھم بدلے تو یاری بدنام ھو جائے گی!!

Ban_22
 

ادا مطلب، نگاہ مطلب، زباں مطلب، بیاں مطلب بنا مطلب، کہاں جاؤں، جہاں جاؤں، وہاں مطلب...💔

Ban_22
 

اُس نے پھر رکھا نہیں غُصّے میں لفظوں کا خیال ، میں نے بولا بھی تھا کہ ؛ تیروں کی طرح لگتے ہیں! ۔ " 💔🙂 🍀✨

Ban_22
 

❤️ﮈﻭﺑﻨﺎ ﮨﯽ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ اﺑﮭﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ۔💔۔۔ ﻏﺮﻭﺏ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ، ﺯﻭﺍﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ۔۔۔🔥❤️

Ban_22
 

اور پھر یوں ہوا جب مجھے ضرورت پڑی..!! اتفاق سے ہر شخص مصروف ہو گیا۔۔۔!!😥💔

Ban_22
 

میں نے تیرے لیے خود کو گرا دیا اور تم نے اورں کے لیے مجھ کو گرا دیا 😢

Ban_22
 

اسکی آنکھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے فراز.. سونے والوں کی طرح جاگنے والوں جیسی... احمد فراز

Ban_22
 

میرے یقین کی کشتیاں یوں ہی نہیں ڈوبی میں نے دیکھا ہے تجھے اوروں سے دل لگاتے ہوئے 💔😒😩

Ban_22
 

اس سے پہلے کہ جان جاۓ اس سے کہہ دو کہ مان جاۓ

Ban_22
 

تیرا خیال درست ہے کہ _____وہ خوبصورت ہے مگر مجھے حسن یار سے نہیں بس اپنے یار سے محبت ہے. 💝👀🙈

Ban_22
 

جسے ہم اپنی رگ جان بنائے بیٹھے ہیں وہ دوست تھا مگر کسی اور مہربان کا 😑

Ban_22
 

بد دعائیں اثر کر رہی ہیں آپ کی... اب ہم اکثر بیمار رہتے ہیں.. 🤒

Ban_22
 

مجھے اب تم سے ڈر لگنے لگا ہے تمہیں مجھ سے محبت ہوگئ کیا؟ 💝

Ban_22
 

اور مجھے ساری عمر یہ وہم رہے گا اسے مجھ سے محبت تھی 💔

Ban_22
 

اگر کوئی آپ کوکھو کر مطمئن ہے تو میرا مشورہ ہے ایسے لوگوں کو اپنی دھول کا پتہ بھی نہ دیں 😢

Ban_22
 

ﺟﻮ چائے پہ ﻣﻞ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﮭﯿﮟ ! ﮐﻮﺋﯽ ﺩﺭﺩ ﯾﺎﺩ ﺗﮏ ﻧﮧ ﺭﮨﮯ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺩﻭﺳﺖ ﺑﮭﯽ ﯾﺎﺭﻭ ! ﮐﻤﺎﻝ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ... 💯

Ban_22
 

اتنے انمول تھے کہ خريد نہ سکا کوئی ہم کو حیران ہوں کہ تیرے ہاتھوں بکے تو بکے کیسے 💫