کیسے آئیں گے تمہاری محفل میں ہم .. تمہارا سب پہ مہربان ہونا ہم سے دیکھا نہیں جاتا
کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣ ❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،
پھر اس کے بعد ایک وہ منزل بھی آئے گی دل سے میرا خیال ہٹایا کریں گی آپ
تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤ ❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم...
اچھے نہیں لگتے ❤
لمحہ لمحہ وقت 🕒گزر جائے گا۔ روح کا دامن جسم سے بچھڑ جائےگا۔ ابھی بھی وقت🍂 🙂ہے...
کچھ لمحے❤️ ساتھ گزار لو۔ کیا پتہ کل کون کس کی زندگی سے چلا جائے گا۔😢
زندگی سکھا رہی ہے آہستہ آہستہ لوگ نیند کی گولیاں کیوں لیتے ہیں🙂🥀 👑
وہ پاس تھا تو زمانے کو 🙄دیکھتی ہی نہ تھیں بچھڑ 😭گیا تو ہوئیں پھر سے دربدر آنکھیں👀
محفلِ عشق پے جما رکھا ہے امیروں نے قبضہ غربت نہ ہو تی تو دل💗 ہما رے پا س بھی کما ل کا تھا۔
زندگى 📑ميں کوئى ايسى ہار ضرور ہوتى ہے😔 جس کے بعد جيتنے😊 کو دل😭 نہيں کرتا . -
اب اور کیا کروں کہ اُسے بھُول جاؤں میں رہنے لگا ہوں اب تو میں اپنے بغیر بھی 😭
مدد کرنا سیکھیے* *فائدے کے بغیر....!!* *مِلنا جُلنا سیکھیۓ* *مطلب کے بغیر....!!* *عاجزی سے چلنا سیکھیۓ* *غــــرور کــے بغیر....!!* *زندگی جینا سکھیۓ* *دِکھاوے کے بغیر....!!* _<<💞پیـــاری باتــــیں💞>>_
سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣ ❣ بس اتنی سی خواہش ہے ______ تم میرے ہو کے رھو ❣ ❤️
ہم تو تیری ہر خواہش پوری ہونے کی دعا کر بیٹھے ہمیں کیا پتہ تھا کہ ہمیں بھول جانا بھی تیری خواہش تھی؟
جنھیں سب چھوڑ جائیں اُنھیں رب تھام لیتا ہے"!🌸❤ _______💕💯
تیرے ارد گرد ہیں گھومتے میری زندگی کے معاملے تجھے ڈھونڈ لینے کے شوق میں میں نے اپنا آپ گنوا دیا۔۔۔🥀
محبت کو عقیدہ ، عاشقی کو دین کہتا تھا کوئی تھا جو مری ہر بات پر آمین کہتا تھا..
میں حیران نہیں ہوں بس یہ دیکھ رہا ہوں کتنا گر رہے ہیں لوگ مجھے گرانے کی کوشش میں
جب عید ہوگی تو کیا پہنیں گے ہم😐💔 عید سے کہہ دو کہ ہم تیار نہیں🙂🥀
پھول 🌹سے خوشبو لیکر چاند سے روشنی لیکر شہد سے مٹھاس لیکر اور دل سے دعا دیکر ہم آپ کو عیدالاضحی 🐏کی مبارک باد دیتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain