کاش انہیں خواب ہی آ جائے کہ ہم ان کے بغیر رہ نہیں سکتے
پھولوں کو شرمسار کیا ہے کبھی کبھی* *کانٹوں سے ہم نے پیار کیا ہے کبھی کبھی*
ﺟﻨﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﮧ ، ﺳﺘﺎﺭﮮﭨﻮﭨﯿﮟ، ﺩﻋﺎ ﻣﺎﻧﮕﯿﮟ .... ﮐﮩﻮ ﺍُﻥ ﺳﮯ ﮐﮧ ﺁﺋﯿﮟ ، ﮨﻤﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ، ﺩﻋﺎ ﻣﺎﻧﮕﯿﮟ......
توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے
اب تیرے ذکرپہ ہم بات بدل دیتے ہیں کتنی رغبت تھی تیرے نام سے پہلے پہلے
بے وجہ، بے سبب، بے ارادہ چاہا دیکھ ہم نے تجھے کتنا سادہ چاہا 🖤🥀
حسن ہی لے ڈوبا تھا فقط یوسف کو بھلا پیغمبر بھی بازارو ں میں بکا کرتے
دِل میں اِک لہر سی اُٹھی ہے ابھی ، کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی ۔
میں مشکل میں تمہارے کام آئوں یا نہ آئوں مجھے آواز دے لینا تمہیں اچھا لگے گا
جال میں آگئے💕 غم کتنے.... 💕 اک خوشی💕کا شکار کرتے کرتے..
تیر ی محبت سے لیکر تیرے الوداع کہنے تک میں نے صرف چاہا تجھے ، تجھ سے کچھ نہیں چاہا ❤❤
توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے
یہ دو ٹکے کے لوگ کیا جانیں🌚 ٹوٹے ہوئے خوابوں کی قیمت۔🔥💔
وہ کسی اور کو مُیسر ہے، اور یہ صدمہ میرا خُدا جانتا ہے 💔🙂 😔😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain