کیوں نہ اک جھوٹی تسلی پر قناعت کر لیں...!!🖤
لوگ کہتے ہیں عدم خواب ,حسین ہوتے ہیں..!!😍🥀⚡
💔آگر تم موت بھی بن جائو تو ہم💔 💔تم سے ملنے کی دعا کریں گے💔
: 😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤ ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊
💚یہ الگ بات ھے کہ وہ مجھے حاصل نہیں. ❤️❤️ ❤️مگر اس کے سوا کوئی میرے عشق کے قابل نہیں 💚❤️
محبت نے سیاست سیکھ لی ہے سلیقے سے ستایا جا رہا ہوں💔 💯〽
نظر اٹھا کہ ذرا دیکھ تو سہی اک بار کہ تیرے درد نے کتنا بدل دیا مجھ
کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے..... "اے دل" ہم تو عام سے انسان ہیں...
یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے..