Damadam.pk
Ban_22's posts | Damadam

Ban_22's posts:

Ban_22
 

اس نے پوچھا تمیز دار ہو؟؟ 😊🙈 میں نے کہا بہت.. 😌😌 اس نے کہا ثبوت دو... 😕😕🤣 ...
میں نے چپیڑ مار کے سوری بول دیا ...😜😜❤ ہن آرام اے؟؟ 😏😏🔥👉🏻

Good morning
B  : Good morning have a good day - 
Yha hi zindgi
B  : Yha hi zindgi - 
وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔؟؟؟ جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔۔۔؟؟؟
B  : وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔؟؟؟ جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔۔۔؟؟؟ - 
تمہیں سے سیکھی ہے یہ روٹھنے کی عادت ورنہ ہم تو ہر بات پر مسکرا دیا کرتے تھے
B  : تمہیں سے سیکھی ہے یہ روٹھنے کی عادت ورنہ ہم تو ہر بات پر مسکرا دیا کرتے تھے - 
Ban_22
 

جنہیں احساس ہی نہ ہو ان کے ساتھ گلے کیسے . شکوے کیسے .

Good morning
B  : راتیں اب نہیں دھڑکتیں،دن بھی سانسیں نہیں لیتے🙂🖤 🥀 Good morning - 
Ban_22
 

مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا آتا نہیں ہے کوئی میرا درد بانٹنے 😞

Ban_22
 

رات اس قدر اذیت میں گزارتا ہوں کبھی کبھی تو خواب میں مر بھی جاتا ہوں 💔😢

Ban_22
 

ہمیں اہمیت تک نہیں دی گئی اور ہم جان بھی دے رہے تھے😒😒

Ban_22
 

زخم دے کر نہ پوچھ درد کی شدت درد تو درد ہوتا ہے تھوڑا کیا زیادہ کیا 😆

Ban_22
 

عین مُمکن ھے کہ اُس وقت تُجھے میں نہ ملوں یار جس وقت تُجھے ساتھ نبھانا آئے۔😖😖

Ban_22
 

سنا تھا لو گوں سے کہ وقت بد لتا ہے وقت نے بتایا کہ لوگ بھی بد لتے ہیں۔ 💔💔

Ban_22
 

تمہیں محبت کہاں تھی بس عادت تھی ورنہ میرا پل بھر کا بچھڑنا تُمہارے لۓ عذاب ہوتا۔۔۔💕
😒😭

Ban_22
 

اداس لوگوں کی مسکراہٹ سب سے زیادہ خوبصورت ہوتی ہے 😒😒😁😁

Ban_22
 

انہوں نے پوچھا کون سا تحفہ پسند ہے آپ کو میں نے کہا کہ وہ محبت جو کبھی ختم نہ ہو۔۔ per asa Ni hu💔💔

Ban_22
 

کوشش اتنی ہے کوئی روٹھے نہ ہم سے مگر نظر انداز کرنے والوں سے ہم بھی نظر نہیں ملاتے 😈😈🔥🔥

Ban_22
 

اس کےجانے کا فیصله سن کر دل نے سسک کے کہا اور میں؟؟؟ 💔⚔️

Ban_22
 

میں ہنستا ہوں تَو خُوش وہ بھی ہوتا ہے! تذکرہ آئینے کا کر رہا ہوں انسان کا نہیں💪

Ban_22
 

جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا ____دُکھ ۔۔ وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اُڑایا نہیں کرتے 💔🔥🔥