Damadam.pk
Ban_22's posts | Damadam

Ban_22's posts:

Good bye
B  : Good bye - 
Social media post
B  : True words in post - 
Good evening
B  : Good evening - 
ہونا تو چاہیئے تھا تجھے پر نہیں ہے تو😒 وہ خوش نصیب جس پہ مجھے پیار آئے گا
B  : ہونا تو چاہیئے تھا تجھے پر نہیں ہے تو😒 وہ خوش نصیب جس پہ مجھے پیار آئے گا - 
ہمسفر ہم سے اب چھوڑ دے امیدیں😒 ساتھ ہم کیا دیں گے ہم میں اب دم نہی😐🌚🥀 -
B  : ہمسفر ہم سے اب چھوڑ دے امیدیں😒 ساتھ ہم کیا دیں گے ہم میں اب دم نہی😐🌚🥀 - - 
تم اپنی آنکھوں کی خیر مانگو. وہ شخص خوابوں تک آ گیا ہے🌚🥀 -
B  : تم اپنی آنکھوں کی خیر مانگو. وہ شخص خوابوں تک آ گیا ہے🌚🥀 - - 
Latest drama khuda or muhbat
B  : Latest drama khuda or muhbat - 
تجھ سے بچھڑ کر وحدانیت کی حد کر دی💔 پھر جتنی بھی محبتیں آئیں سبھی رد کر دی🔥 23
B  : تجھ سے بچھڑ کر وحدانیت کی حد کر دی💔 پھر جتنی بھی محبتیں آئیں سبھی رد کر دی🔥 - 
*خاموش بے وجہ نہیں ہے صاحب* 🎭🥀 *درد سہا ہے،کسی کی لاج رکھی ہے🔥💔*
B  : *خاموش بے وجہ نہیں ہے صاحب* 🎭🥀 *درد سہا ہے،کسی کی لاج رکھی ہے🔥💔* - 
Pakistani Celebs image
B  : تمہارے دل میں قید ہے ہماری دھڑکنیں! دھڑکتے رہنا ورنہ مر جائینگے#A# - 
تجھ سے اب رابطے بھلے نہیں لیکن۔۔ کمبخت یہ محبت تو آج بھی ہے۔۔ 💔🥀 -
B  : تجھ سے اب رابطے بھلے نہیں لیکن۔۔ کمبخت یہ محبت تو آج بھی ہے۔۔ 💔🥀 - - 
تیرا ہی پوچھتا رہتا ہوں باتوں باتوں میں..* *مِلا ھے جب بھی کوئی شخص تیرے گاؤں کا...*
B  : تیرا ہی پوچھتا رہتا ہوں باتوں باتوں میں..* *مِلا ھے جب بھی کوئی شخص تیرے - 
Ban_22
 

ميں نے اس كى يہ بات بهى نہيں مانى اس نے كہا تها اپنا خيال ركهنا

Ban_22
 

تکلیف یہ نہیں کے محبت ہو گئی درد یہ ہے کہ اب بھلایا نہیں جا رہا 😂😂

Social media post
B  : Post by Ban_22 - 
جب ٹپکے گا تیرے رخسار پہ تیری آنکھ کا پانی تجھے احساس تب ہو گا محبت کس کو
کہتے ہیں
B  : جب ٹپکے گا تیرے رخسار پہ تیری آنکھ کا پانی تجھے احساس تب ہو گا محبت کس کو - 
Ban_22
 

جن جن کو تھا یہ عشق کا آزار مر گئے اکثر ہمارے ساتھ کے بیمار مر گئے

Ban_22
 

اُس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے،💔 اُس نے پھر بھی کہا کہ جانا ہے

Ban_22
 

کتنی اذیت ھے تیرے بعد بھی جیا کریں گے ہنسا کریں گے سنورا کریں گے......😭😭

Ban_22
 

جب کوئی تمہارا ساتھ نہیں دیتا تب رب تمہارا ساتھ دیتا ہے اور اس سے بہترین کوئی ساتھی نہیں Good byee damdam 👋👋