Damadam.pk
Ban_22's posts | Damadam

Ban_22's posts:

Ban_22
 

کتنی جھوٹی ہوتی ہیں محبت کی قسمیں* *دیکھو تم بھی زندہ ہو میں بھی ذندہ ہوں* 💔🖤

Ban_22
 

پتا ہے اس کا آخری جملہ کیا تھا؟ مجھ سے پوچھ کر کی تھی محبت 😓

Ban_22
 

yha sal be kafi acha gift thy gya mujy🙏🙏🙏😭

Ban_22
 

ہـم بُـــرے ہی سہــی تم اچھـوں ســے نبھـاؤ 😡😡

Ban_22
 

ہر چیز کو ضد سے حاصل کرنے والے جب ہر چیز پر صبر کر لیں تو اس سے بڑی کوئی اذیت نہیں🖤 💯〽

Ban_22
 

اِک میری بات نہیں تھی بلکے سب کا درد دِسمبر___تھا برف کے شہر میں رہنے والا اِک اِک فرد دِسمبر____تھا پِچھلے سال کے آخِر میں بھی حیرت میں ہم تِینوں___تھے اِک میں تھا اِک اُس کا غم اور اِک بے درد دِسمبر_____تھا 🙂🙂

Ban_22
 

لوگ مجھے ہر بار پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں ❤️❤️😘

Ban_22
 

جینا تو پڑے گا فقط دنیا کو دکھانے کے لئے ورنہ ہم نے کب چاہی تھی اس کے بنا زندگی۔ Ban😓😓

Ban_22
 

کون روتا ہے کسی اور کی خاطر سب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا, 😩

Ban_22
 

ﻭﻗﺖ ﺭﺧﺼﺖ ﻭﮦ ﮔﻠﮯ ﻟﮓ ﮐﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﯾﻮﮞ ﺭﻭﯾﺎ ﺟﯿﺴﮯ ﮔﺮﺗﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﭘﮧ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﮔﺮﮮ Good night, 🌃🌃😴😴

Ban_22
 

ذرا سی بات کہی اس نے تلخ لہجے میں ذرا سی بات پہ تکیہ بھگو دیا ہم نے 😒

Ban_22
 

اجڑ جاتے ہیں سر سے پاؤں تک وہ لوگ جو کسی بے پرواہ سے بے پناہ محبت کرتے ہیں 😭

Ban_22
 

بہت کچھ ہوتا ہے لوگوں میں بس احساس نہیں ہوتا..😔😌😌

Ban_22
 

جن لوگوں کو مان نہ رکھنا آتا ہو وہاں الفاظ ضائع کرنے سے بہتر ہے کہ انسان مسکرا کر خاموش ہو جائے 😒😓😒😒

Ban_22
 

بڑا دشوار ہوتا ہے کسی کو یوں بھلا دینا 😭😭

Ban_22
 

اب مجھ کو کو ئی دِلا ئے نہ محبت کا یقین جو مجھے بُھو ل نہیں سکتے تھے وہی بُھو ل گئے😖😖

Ban_22
 

: *تھوڑی محبت تو اسے_______بھی ہوگی مجھ سے* *اتنا وقت صرف دل توڑنے کیلئے کون برباد کرتا ہے

Ban_22
 

بارش اور محبت دونوں ہی بہت یادگار ہوتے ہیں فرق صرف اتنا ہے بارش میں 🦵جسم بھیگ جاتا ہے اور محبت میں😭 آنکھیں

Ban_22
 

بس اتنے قریب رہو کہ، _____-🥀* *اگر بات نہ بھی کرو، تو دُوری نہ لگے.*❤️❤️

Ban_22
 

یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو توڑ دیتے ہیں*💔 *تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں*😐..