آنکھیں بند کر کے تُمہاری موجودگی کو محسوس کرنے کے علاوہ میرے پاس تُم سے مِلنے تُمہیں دیکھنے کا کوئی اور دوسرا راستہ ہی نہیں 💔🙂
بات چہرے کی نہ کر حسن کے اوصاف بتا اک فقط تیری حیا ، اک فقط تیری وفا 💔
ہر شخص تو فریب نہیں دیتا مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا 😭😭🙏
.بھولتا ہی نہیں ، بھول جانا تیرا 💔A💔
مشکلوں سے گزر کر ہی شخصیت نکھرتی ہے جو چٹانوں سے نہ الجھے وہ چشمہ کس🙂😒
درد دیتی ہے تیری خاموشی مار دیتا ہے تیرا یوں بے خبر رہنا
اب تیرے ذکر پے ہم بات بدل دیتے ہیں 🔥❤
ہاں توڑ دیا وہ شیشہ آج میں نے ہنس رہا تھا مجھ پر کچھ زیادہ
تنہا ہی جینا ہے تنہا ہی مرنا ہے کوئی کسی کا نہیں ہوتا یہ تجربہ اسی زندگی میں کرنا ہے
Merry Christmas🤶🤶 and a happy new year 🎉🎉
وقت بہت بدل گیا ہے بچپن میں سونے کے لیے رونے کا بہانہ کرتے تھے اور اب رونے کے لیے سونے کا بہانہ کرتے ہیں 😔😔
بچهڑنے والے کا بهرم رکهنا تها سو ہم نے خود کو بےوفا لکها 🔥💔.
تجھے روز جی بھر کے دیکھتے ہوں گے 🥀 . تیرے گھر کے آئینوں کی کیا بات ہے🥀❤️
تمہارہ اپنا وہ ہے جو کسی اور کے لیے تمہیں نظر انداز نہ کرے 👈👈
میں چاہوں بھی تو "وہ _______الفاظ نہیں لِکھ پاؤں💕* *جِس میں بیان ہو جائے________کہ کتنی" محبت" ہے تُم سے💕
تیرے بچھڑنے سے اور تو کچھ نہ ہو ا وہاں اکثر درد رہتاہے جہاں کبھی دل ہوا کرتا تھا
😒😒😞👈
فون میں رابطے ہزاروں ہیں بات کرنے کو ایک شخص نہیں 😒👈
پڑھ کر جس پہ تم نے واہ کہہ دی۔۔ صاحب وہ میرا درد تھا