نا جانے کیوں آتے ہیں _____ زندگی میں وہ لوگ ؟؟؟* *وفائیں کر نہیں سکتے _______ باتیں ہزار کرتے ہیں❤* *_#_❣️🥀😊💯✍️*_
Ban_22
: خدایا تیرے فیصلوں پہ راضی ہوں میں-- مگر دل اُسے پانے کی لئے ترستا ہے💔☺️ - -
توڑنا آج تک نھیں آیا ھمیں 💔ارے صاحب💔 پیار کرنا اپنی ماں سے جو سیکھا ہے👌