یاد کرنا بھی گناہ سمجھتے ہو ,,,, صاحب ,,,,,,,, بـــــڑے پرہیــــــــزگار ھـــــوگئے ہو ,,,,,,,
کبھی محسوس کیجئے تپش لفظوں کی لکھتے نہیں ہم درد واہ واہ سننے کے واسط
سچا انسان تھوڑا جذباتی ضرور ہوتا ہے لیکن منافق بالکل بھی نہیں۔
محبتـــ کرنی ہـے...................تو ایســے کــرو کـــہ وہ تمہیــں دغا دے کر بھی تمہــارا ہونـے کو ترســے💯
سنا ہے ہمیں وہ بھلانے لگے ہیں...؟ تو کیا ہم انہیں یاد آنے لگے ہیں....
یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے گمان نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا
مجھے بھلا کر سونا تو تیری عادت ہی بن گئی کسی دن ہم ہمیشہ کے لیے سو گئے تو تمھیں نیند سے نفرت ہو جائے گی...
ہم تو درد لیکر بھی یاد کرتے ہیں لوگ درد دے کر بھی بھول جاتے ہیں
جب چاہوں تمھیں مل نہیں سکتا لیکن جب چاہوں تمھیں یاد تو کر سکتا ہوں
ستارے بانٹتا پھرتی ہوں محسن مگر گھر میں اندھیرا رہ گیا ہے
Bole jany ka honer mujy ko sekty jao ja rahy hu to sabi nakshe be meta ty jao chalo rasmen he sahi more ka mujy daka to lo
جاگ اٹھا درد تو پھر رسم نبھائی نہ گئی رو پڑے لوگ تری بزم میں ہنستے ہنستے
محبت سے بھرے ہوئے دل کی طرف اگر اسکا اصل حقدار پہنچنے میں تاخیر کر رہا ہو تو وہی محبت دیمک کی طرح ہمارے وجود کو اندر سے کھوکھلا کرنا شروع کردیتی ہے____
اگر کسی کو چاہو تواس طرح چاہو وہ زندہ تو رہے مگر صرف تمہارے لئے
خدا کرے تو میری یاد میں خاک چھانے خدا کرے تجھے میں خاک میں بھی نہ ملوں i hate u