Damadam.pk
Ban_22's posts | Damadam

Ban_22's posts:

Ban_22
 

Yaqen ny he mara hi janab hmmm

Ban_22
 

تیری صورت نگاھوں میں پھرتی رھے۔۔۔۔۔۔ عشق تیرا ستائے ۔۔۔تو میں کیا کروں -

Ban_22
 

کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے میں مکرنے میں

Ban_22
 

کبھی چھوڑنا بھی چاہو تو ممکن جواز رکھنا ہم بے وجہ سزائیں پہلے بھی کاٹ چکے ہیں

Ban_22
 

واہ غالب تیرے عشق کے فتوے بھی نرالے ہیں وہ دیکھیں تو ادا____هم دیکھیں تو گناہ 🙊🙊

Ban_22
 

مِلا تھا کوئی --- اور پھر بچھڑ گیا ایک لمحہ آیا تھا اور پھر گزر گیا.. .... 😒💔💔

Ban_22
 

سیاہ رات کے دامن میں چھپ کے روتے ہیں. بہت سے خواب جنہیں روشنی نہیں ملتی..۔۔..شب بخیر

Ban_22
 

تنہائیاں کچھ اس طرح سے ڈسنے لگئیں مجھے* *میں آج اپنے پاؤں کی آہٹ سے ڈر گیا

Ban_22
 

غیر کے دل میں ا گراُترناتھا میرے دل سے اُترگئے ہوتے۔

Ban_22
 

تیری چاہت کا اتناسا حصہ ہے میرے وجود میں تجھے خود سے نکالوتو باقی کچھ نہیں بچتا love you A

Ban_22
 

جس طرح موسم بدلنے کا ایک وقت ہوتا ہے، اسی طرح وقت بدلنے کا بهی ایک موسم ہوتا ہے۔

Social media post
B  : زندگی کا زخم گہرا تھا _____، مگر اتنا نہ تھا تم سے پہلے بھی میں تنہا تھا، - 
Ban_22
 

تمھاری اور میری رات میں بس فرق اتنا ہے تمھاری سو کے گزری ہے اور ہماری رو کے ,😔

Ban_22
 

جب انسان سے زیادہ کسی انسان کو چاہوگے تو درد تو ملے گا ۔ 💯✔

Ban_22
 

بچھڑ کے وہ روز ملتا ہے مجھے خواب نگر میں اگر یہ نیند بھی نہ ہوتی تو ہم تو مر گئے ہوتے 😞😞

Ban_22
 

زندگی نہ کر سکی اس درد کا علاج سکون تب تب ملا ، جب جب تجھے یاد کیا 😭miss you to basti 😔

Ban_22
 

Ban_22tiktoker عشق میں شرک🔥❣ اور محبت میں بے وفائ کی معافی نہیں ہوتی💔

Ban_22
 

لوگ یوں دیکھ کر ہنس دیتے ہیں تو مجھے بھول گیا ہو جیسے

Ban_22
 

آج جواب بھی دینے کی نہیں فرصت کبھی سلام سے پہلے سلام کرتے تھے 😒

Ban_22
 

💞❤آٶ تو سہی مل کر بنائیں ___________اک نئی بستی اپنی محبت کی💞❤ 💞❤تم محبت بن کر مجھ میں سما جانا________ میں وفا بن کر تم میں