Damadam.pk
Ban_22's posts | Damadam

Ban_22's posts:

Ban_22
 

یہ ٹهنڈی ہوائیں یہ سرد موسم اور ہلکا ہلکا سا درد دل فروری تیرے نخرے بهی بالکل میرے یار جیسے ہیں. 😁

Ban_22
 

تیری محبت کی حفا ظت کچھ اس طرح کی ہم نے جب کبھی کسی نے پیا ر سے دیکھا نظریں جھکا لی ہم نے۔🙊🙊

Ban_22
 

ملا تھا ایک دل جو تم کو دے دیا ہز اروں بھی ہو تے تو تیرے لیے ہوتے۔ ❤❤

Ban_22
 

بر باد کر دیا دو نو ں کی لڑائی نے مجھے نہ عشق ہار مانتا ہے نہ دل شکست کا عادی ہے😞😞

Ban_22
 

تیری محبت کی حفا ظت کچھ اس طرح کی ہم نے جب کبھی کسی نے پیا ر سے دیکھا نظریں جھکا لی ہم نے۔ 😊

Ban_22
 

میں جب جب تجھے دیکھوں باربار ہو تی ہے لو گ کہتے ہیں محبت ایک با ر ہو تی ہے۔❤❤

Ban_22
 

ؒ خو د کو کھو نے کا پتہ ہی نہیں چلا کسی کو پا نے کیلئے یو ں انتہا کر دی ہم نے

Ban_22
 

کتنی محبت ہے تم سے پر صفا ئی نہیں دینگے سائے کی طر ح تیرے ساتھ رہیں گے پر دِ کھائی نہیں دینگے

Ban_22
 

: جس کو کہہ دو تم ضروری ہو وہی دامن چھوڑنے لگتا ھے ❤

Ban_22
 

وہ روز دیکھتاہے ڈوبتے ہوئے سورج کوفرازؔ کاش میں بھی کسی شام کا منظرہوتا۔

Ban_22
 

اس طرح غور سے مت دیکھ میرے ہاتھ کو فرازؔ ان لکیروں میں حسرتوں کے سواکچھ بھی نہیں ۔ 😔😔😒

Ban_22
 

اب کے بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں۔ 💔💔😖

زمانے تیری اداکاریاں سمجھتا ہوں۔ یہ جھوٹے اشک بہانا مجھے بھی آتے ہیں۔ انتخاب
B  : زمانے تیری اداکاریاں سمجھتا ہوں۔ یہ جھوٹے اشک بہانا مجھے بھی آتے ہیں۔ انتخاب - 
Ban_22
 

وقت ملے تو کبھی رکھنا قدم میرے دل کہ آنگن میں........!!!!!❤❤ #اے_____دوست حیران رہ جاؤ گے میرے دل میں اپنا مقام دیکھ کر........!!!!!!!❤❤

Ban_22
 

mujy tum nazer👀 se gera😞 to rahy hu mujy tum kabi🙊 be bola na sako ge mujy q yha qaqen😘 hu chaly hi mery payer ❤️❤️ko tum meta na sako gy💗💗

Ban_22
 

محبت تو محبت ہے یہ کرنی تو نہیں پڑتی یہ اکثر ہو ہی جاتی ہے مگر ہوتی تو اندھی ہے کہاں کچھ دیکھ پاتی ہے کبھی بے درد لوگوں سے کبھی بے قدر لوگوں سے کبھی بے حس لوگوں سے کبھی بے قول لوگوں سے یہ اکثر ہو بھی جاتی بہت بے مول لوگوں سے۔۔۔

Ban_22
 

ہو سکتا ہے مر جاوں چند دنوں میں تھوڑا تھوڑا ۔ اک شخص جلا رہا ہے دل روز تھوڑا تھوڑا ۔ 😔🤒

Ban_22
 

کوئی بات ہے جو کھوئے کھوئے سے رہتے ہو کہیں لفظ محبت سے محبت تو نہیں کر بیٹھے😡🙂

Ban_22
 

Ban_22
تم اکثر پوچھتے تھے نهجو هم بچھڑ جائیں تو کیا هوگاتم اکثر سوچتے تھے نهنا مل پاۓ تو کیا هوگالو دیکھ لو,,, اب بھی زنده ھیںابھی بھی چاند تکتے ھیںابھی بھی پھول کھلتے ھیںابھی بھی دل کے دریا میںهزوروں درد بهتے ھیںابھی بھی کچھ نهیں بدلامگر_____________کمی سی ھےتمهارے بعد جاناں آنکھوں میں نمی سی ھے.......!!💔💔

Ban_22
 

اسے بتاؤ! کہ دور رہ کر بھی میں اس کے اطراف میں کہیں ہوں اسے بتاؤ کہ "وہ" نہیں ہے تو "میں" نہیں ہوں❤