زِنــــــــــــــــــــــــدگی!* میں ایک اصول بنا لیجئے کہ، کُچھ بھی بَن جائیں، *مـــــــــــــــــــــــگر!!!!* بے فیض اِنسان نہ بنیں، کیـــــــــــــــــــــــونکہ! درخت جب بے فیض ہو جائے تَو، *چُولہے میں جھونک دیا جاتا ہے•••
چپ چاپ گزار دیں گے .... تیرے بن یہ زندگی لوگوں کو سیکھا دیں گے محبت ایسی بھی ہوتی ہے❤
توڑ دیا گیا ، انا بچا دی گئ روح جلا دی گئی ، مٹی سجا دی گئی🥀
♣آج چھیڑو نہ نبھانے کی باتیں..♥♥♥ ♣ آج ہم دُکھ سے بھرے بیٹھے ہیں..♥♥♥
ضرورتیں ضروری ھیں_________ زندگی کے لئے 💞 💞 مگرسرکار آپ سے ضروری تو __زندگی بھی نہیں
لوگ کہتے ہے محبّت اتنی_ کرو کے دل پہ سوار ہو جاۓ .❤i پر ہم کہتے ہیں ک
ٹکڑے اٹہا اٹہا کر مجہے جوڑتا وہ جب جڑ جاٶں تو مجہے توڑتا ہے وہ ashban gill tiktok ke duniya se out hu gya 💔
ہم چھوڑ دینگے تم سے یوں بات چیت کرنا. تم پوچھتے پھروگے اپنا قصور ہم سے. Ban_22 siLeNt_bOy 🔥
نہ آیا کر یوں رات کو میرے خوابوں میں....💔👉 "صبح بہت درد ہوتا ہے تم سے بچھڑنے کے بعد....👈💔
چھوڑ دیا اب تیرے خیالوں میں جینا!!!🙂🥀 *اب ہم لوگوں سے نہیں لوگ ہم سے عشق کرتے ہیں!!!🔥
یہ دنیا عجب تماشہ ہے کب جس کو سمجھ آئی : یہ خود ہی تماشہ ہے اور خود ہی تماشائی: انتخاب
روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہے چاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے
تم بس میرے ہو یہ گمان تھا میرا،،، تم کبھی میرے تھے ہی نہیں یہ حقیقت ٹہھری۔۔؟؟
جواز ڈھونڈ رہا تھا نئی محبت کا: وہ کہہ رہا تھا میں اس کو بھول جاؤں: انتخاب
becher kr us ka Dil💗 laga be gya to khy lagy ga wo tote💔 jy ge or mery seny se a lagy 😁ga
اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گ ہوں
روؤں کے ہنسُو ں سمجھ نہ آئے ہاتھوں میں ہیں پھول دل میں گھاؤ۔