مجھ سے کہتی ہے تیرے ساتھ رہونگی فرازؔ بہت پیار کرتی ہے مجھ سے اداسی میری۔ 🤕
تُمہیں کیا خَبر ؟ ہماری مُحبّت کی اِنتہا🍁🍂 ہم نے خوابوں میں بھی تُمہاری مہک پائی ھے
تم بن نہیں کوئی ہمارا* 💔 *اس بات کا فائدہ اُٹھاتے ہو نا*🔥
دل کی بستی ویران کر کے چلا گیا . جو شخص کہتا تھا بڑا پیار ہے تم سے
مل گیا ہو گا کوئی __غضب کا ہم سفر ❤ ورنہ میرا یار ___یوں بدلنے والا نہیں تھا
: ہم نیند کے زیادہ شوقین تو نہیں فرازؔ کچھ خواب نہ دیکھیں تو گُزارانہیں ہوتا۔
رات ہوتے ہی اک پنچھی روز مجھے کہتا ہے فرازؔ دیکھ میرا آشیانہ بھی خالی تیرے دل کی طرح۔
ہر شعر غزل کاکہہ رہا ہے تجھ کو بھی بچھڑکے دکھ ہوا ہے💔
مجھے تم سے شکایت نہیں لیکن یاد آتا ہےتیرا مجھ سے محبت کرنا💔💔
تیرے ہونے سے سمجھتا تھا کہ تم دنیا ہو: ویسے دنیا کو میں بیکار کہا کرتا تھا: تم سے بچھڑا ہوں تو رویا ہوں وگرنہ کل تک: رونے والوں کو میں فنکار کہا کرتا تھا:
دل کی بستی ویران کر کے چلا گیا . جو شخص کہتا تھا بڑا پیار ہے تم سے
کچھ نہیں ہے آج کہنے کو مر گئے ہیں سب الفاظ میرے
لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا
ek tarfe be payer💗 na jany kasy hota😔 hi bher to koshi😊 rahty asiqa Ander 😢rota manga hi tujy raba🙏 se meny
جرم میں ہم کمی کریں بھی کیوں تم سزابھی تو کم نہیں کرتے
او یار ہمیشہ چھڈ دیندا اے... جس یار تے ڈھیر اعتبار ہووے... 😔
غیر کے دل میں ا گراُترناتھا میرے دل سے اُترگئے ہوتے۔
وہ اپنی زندگی میں ہوا مصروف اتنا.. وہ کس کو بھول گیا اسے یہ بھی یاد نہیں😔
کہتے تو جو دل کیا چیز ہے جاں بھی لٹا دیں گے آج کہتے ہیں چھوڑدو ہاتھ میری عزت کا سوال ہے
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain