Damadam.pk
Ban_22's posts | Damadam

Ban_22's posts:

Ban_22
 

سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا کوئی تھک نہ جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے 😒😒

Ban_22
 

غلامی تو تیرے عشق کی تھی ورنہ دل پہلے بھی نواب تھا آ ج بھی ہے۔

Good evening
B  : Good evening g - 
Ban_22
 

جو تجھ بن نہ جینے کو کہتے تھے ہم سو اس عہد کو اب وفا کر چلے

Ban_22
 

احساس ختم, اہمیت ختم دِل بھرا, اور رابطے ختم 💔💔

Ban_22
 

jab Dil se oter gya 💗😒 to edar gya yha oder gya yha mar gya🤕

Ban_22
 

اس سے محبت بھی عجیب قسم کی یے وہ درد بھی دے تو درد نہیں ہوتا

Ban_22
 

نیکیاں کون دیکھتا ہے صاحب گناہوں کا چرچا کرتے ہیں لوگ آج کل_____!!!

دل کی ضد ہو تم ورنہ ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں my love ❤️A
B  : دل کی ضد ہو تم ورنہ ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں my love ❤️A - 
Ban_22
 

اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں کیوں نا اے دوست ہم جدا ہو جائیں 😮

Ban_22
 

ﺩﻝ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﺠﮫ ﺳﺎ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮭﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺑﺎهر ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ... ﺗﯿﺮﮮ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﻧﮧ ﮬُﻮﺍ. 💟A👈

Ban_22
 

دل کی خواہشات کا عالم نہ پوچھئے ہر وقت چاہتا ہے ہو ساتھ آپ کا my life line. 💗A👈

Ban_22
 

مجھ سے کہتی ہے تیرے ساتھ رہونگی فرازؔ بہت پیار کرتی ہے مجھ سے اداسی میری

دل تو کرتا ہے کہ میں_خرید لوں تیری تنہائی...!.مگر افسوس میرے پاس خود 
_تنہائی کے سِو| کُچھ نہیں..💕❤💕❤
B  : دل تو کرتا ہے کہ میں_خرید لوں تیری تنہائی...!.مگر افسوس میرے پاس خود  - 
Ban_22
 

نہیں معلوم فرق مجھ کو ضرورت اور محبت کا فقط معلوم ہے اتنا ___کہ تم بن ہم ادھورے ہیں A💟👈

Tery sath 💗A💗👈 samje to gya hu ge
B  : Tery sath 💗A💗👈 samje to gya hu ge - 
Ban_22
 

وفا سیکھنی ہے ____ تو موت سے سیکھو..!!! جو ایک بار اپنا بنا لے پھر کسی...

Ban_22
 

دل بھرنے کی دیر ہے بس بہانے مل ہی جاتے ہیں۔ 🌚🔥

Ban_22
 

جو برائی تھی میرے نام سے منسوب ہوئی دوستو ! کتنا برا تھا میرا 😭

Ban_22
 

اپنے خواب دفنا کر پھر بھی مسکرا لیتے ہیں ہم......!💔💔