Damadam.pk
BanameBadshah's posts | Damadam

★ BanameBadshah's posts:

پھر ایک روز مقدر سے ہار مانی گئی✨
|| جبیں چوم کے بولا گیا خدا حافظ🥰
B  ★ : پھر ایک روز مقدر سے ہار مانی گئی✨ || جبیں چوم کے بولا گیا خدا حافظ🥰 - 
BanameBadshah
 ★ 

|| اتنی بے کیف نہ ہوتی یہ گزرگاہِ حیات ✨
تم کسی موڑ پہ مل جاتـے تو اچھا ہوتا ❤️

BanameBadshah
 ★ 

اگر انسانوں پر گزرنے والی کیفیت
ان کے دل کے بجائے ماتھے پر لکھی ہوتی ۔۔۔!
تو تم جن سے حسد کرتے ہو
ان پر تمہیں رحم آتا۔۔۔!

BanameBadshah
 ★ 

"صبر کی انتہا دیکھنی ہو تو ایسے شخص سے ملوں جس نے جدائی کو گلے لگایا ہو، یا پھر ایسے شخص کا انتظار کیا ہو، جس کا آنا نہ ممکن ہو."

BanameBadshah
 ★ 

||یاد آتا ہے تو بڑھ جاتا ہے نقصان کا رنج ✨
زندگی بھر کا اثاثہ تھا، گنوایا ہوا شخص🥰

اب یونہی ڈھونڈتا ہوں ہواؤں میں اُس کا عکس...!
اک شخص آس پاس تھا جانے کدھر گیا....!!!
B  ★ : اب یونہی ڈھونڈتا ہوں ہواؤں میں اُس کا عکس...! اک شخص آس پاس تھا جانے کدھر - 
BanameBadshah
 ★ 

"سر کے اوپر سے پھرنے والے ہاتھ جتنے کم ہوتے جائیں گے ، زندگی کی تلخیاں اتنی بڑھتی جائیں گی!🙂
!💔🌻

BanameBadshah
 ★ 

ایک بار جو بچھڑے تو آئیں گے نہ لوٹ کر✨
||یہ مٹی کے انساں— دسمبر نہیں ہوتے🍁🥰

Beautiful Nature image
B  ★ : سفید برف کی چادر اوڑھےکشمیر کے بلند پہاڑوں میں ایک سادہ کچا مکان - 
BanameBadshah
 ★ 

"سب کا سب کے بغیر گزارہ ہو ہی جاتا ہے, یہ آپ کا وہم کہ ہے آپ اہم ہیں."

BanameBadshah
 ★ 

کسی انسان میں خوبی دیکھو تو اسے بیان کرو،لیکن اگر خامی دیکھو تو وہاں تمہاری خوبی کا امتحان ہے ||۔✨🥰

"میں فقط ہر لہجے سے واقف ہوں لیکن سہہ جانا اب کہہ جانے سے بہتر لگتا ہے۔"
B  ★ : "میں فقط ہر لہجے سے واقف ہوں لیکن سہہ جانا اب کہہ جانے سے بہتر لگتا ہے۔" - 
کہانی مکمل ہو سکتی تھی لیکن قسمت نے صفحہ موڈ دیا🙂🍁
B  ★ : کہانی مکمل ہو سکتی تھی لیکن قسمت نے صفحہ موڈ دیا🙂🍁 - 
زندگی میں ہر جگہ پھول بکھیرتے جاؤ ایک جگہ اپنے لئے باغ لگا ہوا پاؤ گے۔ ۔ 🥀
~
B  ★ : زندگی میں ہر جگہ پھول بکھیرتے جاؤ ایک جگہ اپنے لئے باغ لگا ہوا پاؤ گے۔ ۔ 🥀  - 
BanameBadshah
 ★ 

خوبصورت لہجے میں بات کیجیے ورنہ خاموش رہ کر اپنی خوبصورتی کو برقرار رکھیے۔گفتگو ایسی کیجیے امید کہ دیے جلیں، لوگوں کہ دل نہیں ❤️🩹🥀

سرد  موسم  سے کون ڈرتا ہے
سرد لہجوں سے جان جاتی ہے
B  ★ : سرد موسم سے کون ڈرتا ہے سرد لہجوں سے جان جاتی ہے - 
یہ جو غربت میں اداسی کا سبب ہے مت پوچھ
مجھ سے چھوٹا بھی مجھے چار سنا لیتا ہے!
🖤🎀
B  ★ : یہ جو غربت میں اداسی کا سبب ہے مت پوچھ مجھ سے چھوٹا بھی مجھے چار سنا لیتا - 
BanameBadshah
 ★ 

میری زندگی میں واحد شخص جو میری مسکراہٹ چاہتا تھا وہ فوٹو گرافر تھا۔ لیکن میں نے اُسے اس کے بھی پیسے دیے۔۔۔!!!

Beautiful People image
B  ★ 🔥 : میں خود اپنی ہی دنیا ہوں میرے شہر میں کوئی دوسرا نہیں ہوتا - 
BanameBadshah
 ★ 

"ہر انسان ظاہری طور پر ایک سا ہوتا ہے، لیکن صبر اور برداشت کی صلاحیت ہر ایک میں الگ الگ ہوتی ہے."