کبھی بھی ایسے شخص کے پاس واپس نہ جائیں جس نے آپ پر کسی اور کو ترجیح دی ہو۔🤎✨️
🫀
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ..✨*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِيد..✨*
💗
|| تو نے کیا ہی نہیں اپنے لوگوں کا خیال
تو تخت پر تو بیٹھا تھا لیکن یزید کی طرح ❤️🩹
چیخ کر مت بتائیے کہ آپ موجود ہیں۔ آپ کو چاہنے والے اندھیرے میں بھی آپکو دیکھ لیں گے
🫀
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ..✨*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِيد..✨*💗
چلو آج مل کے وعدہ کریں
بچھڑنے سے پہلے نہ بچھڑیں گے ہم
✍️جنازوں میں دوڑ کر شامل ہونے سے کہیں زیادہ بہتر ہے، زندگی کے مشکل وقتوں میں زندہ لوگوں کا سہارا بنیں۔🖤
"تعلق کا مرحلہ آخری ہو تو جواب مختصر ہو جاتے ہیں."
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain