وقت ملنے پہ بات کرنا اور وقت نکال کر بات کرنا دونوں میں بہت فرق ہے وقت ملنے پہ تو کوئی بھی بات کر سکتا ہے بور ہو رہا ہے تو چلو بات کر لی مگر وقت نکال کر وہی بات کرے گا جو آپ کو اہمیت دیتا ہوگا اور جو اہمیت دے گا وہ وقت نکال ہی لے گا۔۔۔ 🖤
"یقین کریں، چاہے آپ کتنے ہی نیک کیوں نہ ہوں، لوگ آپ کے بارے میں اپنے مزاج، ضروریات اور آپ سے فائدہ اٹھانے کی حد تک ہی رائے قائم کریں گے۔
لہٰذا، ان کے رویے سے متاثر نہ ہوں اور اپنی زندگی میں آگے بڑھتے رہیں۔" 🍁
🫀:تیری ہمشکل تیرے جیسے تو تھی تو نہیں تھی
شاخ پر پھول تو تھا پھول میں خوشبو نہیں تھی
اور عشق ہوتے ہی وہ لڑکا بھی غزل کہنے لگا
عمربھر جس کے مضامین میں اردو نہیں تھی۔
•●◉:میں فقط خاک ہوں پر نام محمد سے ھے نسبت میری
بس یہی ھے اک رشتہ جو میری اوقات بدل دیتا ہے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️🌹💯
🫀
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ..✨*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِيد..✨*
💗
عورت مرد پر بہت جلدی اثر کرتی ہے
وہ دنوں میں نہیں گھنٹوں میں پاگل ہو سکتا ہے
جبکہ مرد عورت پہ بہت دیر بعد اثر کرتا ہے
اور اتنا گہرا اثر کرتا ہے کہ وہ ساری زندگی سنبھل نہیں سکتی ✨♥️
🐺
" اور پھر ہمارا تعلُق ایسے مُعاشرے سے ہے کہ ؛ جہاں ہم اِختلاف رکھیں تو بدتمیز ، سچ بولیں تو بے ادب اور کُچھ نہ بولیں تو مُنافق کہلائے جاتے ہیں! ۔ " 💔🙂
آج کسی نے دل توڑا تو ہم کو ایسے خیال آیا
جس کا دل ہم نے توڑا تھا وہ جانے کیسا ہوگا
✨🖤
پسندیدہ شخص سے رنجشیں، رُوح کو بیمار کر دیتی ہے !🍂
~
دو چار باتیں وہ لوگ بھی سُنا کر گئے ہم کو
جن کی قمیضوں پر اپنا گریبان تھا ہی نہیں
اتنے پارساؤں میں پھر دم نہ گُھٹتا تو کیا ہوتا
جو بھی ملا فرشتہ ہی ملا انسان تھا ہی نہیں
"اگر آپ کبھی تنہا نہیں ہوتے، تو آپ خود کو جان ہی نہیں سکتے۔"
~پالو کوئلہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain