Damadam.pk
BanameBadshah's posts | Damadam

★ BanameBadshah's posts:

Beautiful Nature image
B  ★ : کوئی بتا سکتا یہ کیا ہے - 
BanameBadshah
 ★ 

جن پتھروں سے ہم دوسروں کو بچائیں، وہ ہمیں ہی آ لگیں تو دکھ ہوتا ہے۔🤎

BanameBadshah
 ★ 

آنکھیں روٹھ جائیں تو نظارے بدبخت ہو جاتے ہیں !🖤

Beautiful Nature image
B  ★ : ڈونگی گلی دھیرکوٹ. اسلام آباد سے تقریباً 121 کلومیٹر دور 3 گھنٹے کی مسافت - 
Beautiful People image
B  ★ : لڑکیوں تم سب ٹھیک کہتی ہو سب لڑکے ایک جیسے ہوتے ہیں😾😾🙄 - 
BanameBadshah
 ★ 

اتنا کافی ہے کہ تجھے جی رہے ہیں
زندگی اس سے زیادہ میرے منہ نہ لگا کر _!

بس شاکر وقت غریبی وچ 
شالا یار نوں یار نہ ویکھے ❤️
B  ★ : بس شاکر وقت غریبی وچ شالا یار نوں یار نہ ویکھے ❤️ - 
BanameBadshah
 ★ 

*خاموشی اس دنیا کا سب سے بڑا اِقرار ہے! سب سے بڑی سزا ہے 🙂*
* 💗*

BanameBadshah
 ★ 

’تم اُس دنیا میں کبھی انصاف نہیں پا سکو گے جہاں مجرم قانون بناتے ہیں۔۔!!

Funny joke
B  ★ : 🤣🤣🤭🤭.a6.a5 - 
Funny joke
B  ★ : کراچی والے ہوشیار باش.😂😂😂😂😂 گلستان جوہر کراچی کے ایک مشہور شادی ہال میں - 
BanameBadshah
 ★ 

🫀
Awللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ..✨*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِيد..✨*
💗

BanameBadshah
 ★ 

تمہیں لوگوں میں کوئی مکمل نہیں ملے گا, لہٰذا ایسے شخص کو تلاش کرو جس کی خامیاں تمہیں تکلیف نہ دیں۔

تمہیں لوگوں میں کوئی مکمل نہیں ملے گا, لہٰذا ایسے شخص کو تلاش کرو جس کی خامیاں تمہیں تکلیف نہ دیں۔
B  ★ : تمہیں لوگوں میں کوئی مکمل نہیں ملے گا, لہٰذا ایسے شخص کو تلاش کرو جس کی - 
BanameBadshah
 ★ 

ملے تھے کچھ دوست فقط دل دکھانے کو !🖤

BanameBadshah
 ★ 

"انا مسئلہ ہی نہیں میرا بات عزت نفس کی ہے, لوگ لہجے بدلیں تو میں رستے بدل لیتا ہوں."

BanameBadshah
 ★ 

"کچھ لوگوں کو دکھاوے کا اتنا شوق ہوتا ہے کہ اپنی اوقات تک دکھا دیتے ہیں"! 🔥🖤

سانول یار پیا
حالیہ قسط کو عوام کی طرف سے بہت سراہا گیا۔ حالانکہ ایک شادی شدہ خوش حال عورت کی طرف سے اپنے خوبصورت ، مالی طور پہ مضبوط ، اچھے گھر اور گاڑی کے باوجود سانول کو آفر کی گئی کہ کیا وہ دوبارہ اہم ہو سکتی ہے اور یہ سب میٹھے شہد میں لپیٹ کر ایسے دکھایا گیا کہ لوگوں کو اچھا لگے ۔ 
شادی شدہ ہوتے ہوئے بھی منہ اٹھا کر ڈبو سنٹر آرہی ہے جوان غیر محرم مرد کے کپڑے سمیت رہی ۔ 
یہ کیا ہے بھئی
جیسے مرد پرانی محبت نہیں بھولتے اس ڈرامے میں تو یہ دکھایا گیا کہ عورتوں کو بھی پرانے عاشقوں سے تعلق بحال کرنے چاہیے۔
B  ★ : سانول یار پیا حالیہ قسط کو عوام کی طرف سے بہت سراہا گیا۔ حالانکہ ایک شادی - 
BanameBadshah
 ★ 

تیرے بعد ناز نا اٹھائے گئے مجھ سے....!!🌸
تیرے بعد کسی کو منایا نہیں میں نے....!!🖤

BanameBadshah
 ★ 

لوگ بددُعا سے ڈرتے ہیں، حالانکہ ڈرنا اُس سے چاہیے جس نے صبر کیا اور خاموشی اختیار کی...!!