میرا دل ہر جگہ نہیں لگتا، لاڈ ہر کسی سے نہیں اُٹھوائے جاتے، مجھے مان ہر کسی پر نہیں ہوتا، مجھے لگتا ہے ہم ہر کسی کے لیے بچوں جیسے نہیں ہو سکتے، ❤️🩹 مجھے اپنی حدود میں رہنا پسند ہے، میں کسی سے بھی ضرورت سے زیادہ فری نہیں ہوتا اور اگر کوئی بات نا کرنا چاہے تو اسکی طرف پلٹ کر بھی نہیں دیکھتا۔۔۔ پھر چاہے مجھے تنہائی کا ہی انتخاب کیوں نہ کرنا پڑے۔ 🖤
خود بھی کچھ کم نہیں میں اپنی تباہی کے لیے دوستوں سے مجھے امداد بھی آ جاتی ہے رونا ہوتا ہے کسی اور حوالے سے مجھے اور ایسے میں تیری یاد بھی آ جاتی ہے ثناء اللہ ظہیر