"اگر آپ کا رشتہ ایک دن کسی ایسے شخص سے ختم ہو جائے جس سے آپ محبت کرتے تھے تو اپنے دل کو اس شخص کے تمام رازوں اور باتوں کے لئے خفیہ جگہ بنا لو، رشتے اخلاق ہوتے ہیں-" ~نجیب محفوظ
باتوں کو بھلانے کی عادت ڈالیے، ہر بات کو یاد رکھنا اپنے ذہن کو کباڑ خانہ بنانا ہے، جس انسان کا موڈ ہر وقت خراب رہتا ہو لوگ اس کے موڈ کی پرواہ کرنا چھوڑ دیتے ہیں، اس لیے مسکرائیے اور آگے بڑھیے...!!