....
وہ تو قبولیت کے امکانات تب بھی رکھتا ہے جب تمہاری نظر میں تمہاری کہانی مکمل ختم ہو چکی ہوتی ہے✨🥺🫂
*•♪• ✍🏻🩷💫*
🖤🖤:مجھے لگتا ہے جس دن حالات سنوریں گے اس دن زندگی بےوفائی کر جائے گی ہم سے
چلو مسکراتے ہیں ۔😇
اُن حادثوں پر جنہیں خود پر حاوی دیکھ کر لگا تھا کہ زندگی اب ختم ہونے والی ہے !!!!!