میں ایک مصور ہوں میں ایک پینٹنگ بنا کر خدا کو بھیجوں گا میں پینٹ کروں گا اک ہسپتال کا منظر جس میں بیڈ پر پڑے مریض کی روح پرواز کر رہی ہو گی اور سائیڈ میں دیوار کے ساتھ ڈاکٹر اور نرس اک دوسرے کو بوسہ دے رہے ہوں گے میں پینٹ کروں گا ایک ایسا منظر جس میں ایک غریب بچہ ایک امیر شخص کے جوتے پالش کر رہا ہو گا میں پینٹ کروں گا ایک فحش عورت ( طوائف ) کو بری نگاہ سے دیکھتے ہوئے مرد کو میں پینٹ کروں گا اک بازار کا منظر نہیں نہیں حوس کے قبرستان کا منظر ہاں مگر میں اس کو ( blur ) کر دوں گا میں پینٹ کروں گا ایک جنگل کا منظر پرندوں کی بددعا اور درختوں کی چینخیں جن پر آرے چلائے جا رہے ہوں گے میں پینٹ کروں گا پارک میں کسی بینچ پر بیٹھی لڑکیاں لڑکوں سے نمبر لینے کے انتظار میں
"-ہمیں غلط بتایا گیاتھا... کے پیاڑ,سمندر , درخت کہکشاں پیارے ہیں مگر .... جب ہم اپنی آنکھوں سے دیکھنے کے قابل ہوئے تو ہم نے یہ جانا..... دُنیا میں سب سے خوبصورت من پسند شخص ہے ....!!�🥀 💗