*یہ کتنا حیرت انگیز ہے کہ کوئی آپ کا دل توڑ دے اور آپ پھر بھی اس شخص کو اپنے شکستہ دل کے ٹوٹے ہوئے ٹکڑوں کے ساتھ محبت کر رہے ہوں " -🙃🫀✨*
🥹....🫂
*•♪✍🏻🩷💫*
Toward KashMiR 🥰🥰🥰
*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*
*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*🫠
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*🫠

*_اور میں نے کبھی خود کو اس خوش فہمی میں نہیں رکھا کہ میری کمی بھی کسی کو اُداس کرے گی_...!!*😌🌝🖤
🥹....🫂
*•♪• ✍🏻🩷💫*
اور جھکائیں گے ہم اپنے خون سے کشمیر کی قیمت
جہنم سے گزر جائیں گے یہ جنت نہ چھوڑیں گے
:جو ہم پے گزرے تھے رنج سارے جو خود پے گزریں تو لوگ سمجھے
جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلیں تو لوگ سمجھے
وہ جن درختوں کی چھاؤں میں سے مسافروں کو اٹھا دیا تھا اُنہی درختوں پے اگلے موسم جو پھل نا اُترے تو لوگ سمجھے
وہ ایک کچی سی عمر والی کے فلسفے کو کوئی نہ سمجھا جب اُس کے کمرے سے لاش نکلی خطوط نکلے تو لوگ سمجھے🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain