*زندگی میں جب بھی انسان کو ہدایت مل جائے، تو اُسے یہ نہیں دیکھنا چاہیے کہ ماضی میں اُس نے کیا کچھ کیا، کتنی غلطیاں کیں، یا کتنا بھٹکا رہا…*
*بلکہ اصل دانائی یہی ہے کہ وہیں سے اپنا راستہ بدل لے، وہیں سے ایک نئی شروعات کرے۔*
*کیونکہ روشنی جب بھی دل میں اترتی ہے، اندھیرا خود بخود چھٹ جاتا ہے۔*
*اللّٰہ کی رحمت کبھی ماضی کا حساب نہیں مانگتی، وہ صرف دل کی سچائی اور نیت کا راستہ دیکھتی ہے۔*
*ایک قدم اللّٰہ کی طرف بڑھاؤ، وہ دس قدم تمہاری طرف بڑھتا ہے۔*
*💯🥀
*_مجھے ایسے لوگ بہت پسند ہیں جو مجھ سے میری شکایتیں براہ راست مجھ سے کرتے ہیں،_*
*_وہ میرے پاس آ کر سیدھے کہتے ہیں:_*
*_میں تم سے فلاں بات پر ناراض ہوں،_*
*_تم نے میرے لیے دیر کر دی،_*
*_جب تم نے فلاں بات کہی تو تمہارا کیا مطلب تھا؟_*
*_میں نے یہ سنا ہے، کیا یہ سچ ہے؟_*
*_یہ لوگ بہت آرام دہ، واضح اور صاف ہوتے ہیں،_*
*_ایسے لوگوں کی میرے دل میں قدر خود بخود بڑھ جاتی ہے،_*
*_سیدھی سی بات ہے، ایسے تعلقات آرام دہ ہوتے ہیں۔_*
*
*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*
*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*🫠
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*🫠
*نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر🥹*
*آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے💔*
*🩵💫*
*ہم نے ہنس ہنس کے تیری بزم میں، اے زندگی!🫠*
*کتنی آہوں کو چھپایا ہے، تجھے کیا معلوم✨💯*
🖤🍃
*•♪• ✍🏻🩷💫*
*یہ کتنا حیرت انگیز ہے کہ کوئی آپ کا دل توڑ دے اور آپ پھر بھی اس شخص کو اپنے شکستہ دل کے ٹوٹے ہوئے ٹکڑوں کے ساتھ محبت کر رہے ہوں " -🙃🫀✨*
🥹....🫂
*•♪✍🏻🩷💫*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain