کبھی اچھا لگتا ہے سب کچھ جان کر بھی انجان بننا چپ رہ کر سامنے والے کی چالاکیاں دیکھنا سامنے والے کی حد دیکھنا کہ وہ ہمیں بے وقوف بنا کر کہاں تک جا سکتا ہے ۔۔۔؟؟؟
ایک عورت جیل میں اپنے خاوند سے ملنے گئی واپسی پر جیلر سے کہا تم لوگ میرے خاوند سے اتنی مشقت کیوں کروا رہے ہو 🥺☹️ جیلر نے کہا وہ کھاتا پیتا اور سوتا ہے کون سی مشقت ؟؟🥺 عورت بولی : تو کیا وہ جھوٹ بول رہا ہے 🫣 کہ جیل کے اندر وہ سرنگ کھود رہا ہے۔😜😁😂😂
*بیوی شوہر سے* 🫣😒 *سُنیے ڈاکٹر نے مجھے لندن پیرس اور امریکا کی سیر کرنے کا مشورہ دیا ہے تو اب ہم پہلے کہاں جائیں گے*🫣 *شوہر ۔۔ دوسرے ڈاکٹر کے پاس* 😂😂.😂😂😂😂😂
*#چلیں آج ایک محفل سجاتے ہیں 5 منٹ کی مگر اجر بے حد ہے 🥰* *3#مرتبہ درود شریف* *3#مرتبہ سبحان اللہ* *3#مرتبہ الحمد للہ* *3#مرتبہ اللہ اکبر* *3#مرتبہ لا الہ الا اللہ* *3#مرتبہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ* *3#مرتبہ استغفراللہ* *3#مرتبہ لا الہ الا انت سبحانك اني كنت من الظالمين.* *3#مرتبہ سبحان اللہ وبحمده سبحان الله العظيم.* *3#مرتبہ سبحان الله والحمد لله ولا اله الا الله واللہ أكبر ولا حول ولا قوة الا بالله العلي العظيم.* *#3مرتبہ درود شریف* *🌸#آپ کی زندگی کے 5 ,6 منٹ چاہیے ہیں پلیز اگنور مت کیجئے گا ✍🏻🩷💫*
کل 12 ربیع الاول ہے اور عاشقان رسول ﷺ کل انکی محبت میں محافل کا انعقاد ہوگا۔ ریلیاں جلسے جلوس اور لنگر اور سبیلیں لگیں گی۔ پہلی بات تو یہ ہے کے آپکو کسی فرقے کا پیروکار نہیں ہونا چاہیے آپکو مسلمان ہی ہونا چاہیے لیکن پھر بھی اب فرقوں کے بغیر اگر آپکا ایمان مکمل نہیں ہے تب بھی ان نورانی محافل اور تقریبات میں لازمی شرکت کریں۔ یہ ایک انداز ہے رسول ﷺ سے محبت کے اظہار کا۔ یہ برصغیر کا کلچر ہے خوشی ایسے بناو کے دکھنی چاہیے۔ اللہ نیتوں کو دیکھتا ہے۔ ان فرقوں اور اپنی اپنی چھوٹی چھوٹی مسجدوں اور گروہوں میں بٹ کر چھوٹی چھوٹی باتوں میں اختلافات کرنے سے بہتر ہے میلاد میں دیوبندی بھی شامل ہوں اور آپکی کانفرنسز میں بریلوی علماء بھی شامل ہوں اور اپنی شعلہ بیانی سے آپکی محافل میں بھی رنگ بھریں۔ کون بدعتی اور کون گستاخ یہ فیصلے اللہ پہ چھوڑ دیں۔