*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔ *اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*🫠 *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*🫠
🪴🥀 *خود کو اتنا مضبوط کیجیے کہ بدلتے ہوئے موسم اور بدلتے ہوئے لوگ آپ پر اپنا اثر نہ چھوڑ سکیں۔🫠💯*
⚡️:وه دستیاب مجھ کو بڑھی دیر تک رہا -میں انتخاب اُسکا بڑھی دیر تک رہا -ایک عمر تک میں اسکو بڑھا قیمتی لگا-میں اِہم تھا یہ وہم تھا بڑھی دیر تک رہا
’’میں ان لوگوں میں سے ہوں جو اکیلے رہنے کو ترجیح دیتے ہیں، زیادہ واضح طور پر، میں ان لوگوں میں سے ہوں جو اپنی تنہائی کو تکلیف دہ چیز نہیں سمجھتے۔
’’اگر آپ کو اس بات کی پرواہ نہیں ہے کہ لوگ کیا سوچتے ہیں، تو آپ نے کامیابی کا پہلا مرحلہ طے کر لیا ہے
وسائل پر قابض لوگ غریبوں کو بتاتے ہیں کہ بھوک اور سیلاب خدا کی طرف سے آزمائش ہے۔ ۔!!
کبھی اچھا لگتا ہے سب کچھ جان کر بھی انجان بننا چپ رہ کر سامنے والے کی چالاکیاں دیکھنا سامنے والے کی حد دیکھنا کہ وہ ہمیں بے وقوف بنا کر کہاں تک جا سکتا ہے ۔۔۔؟؟؟
میرے متعلق جو چاہو سوچو، میں اس دنیا میں تمھیں راضی کرنے نہیں آیا۔🙂