اب موبائل جہاں بھی پڑا رہے کوئی فرق نہیں پڑتا، کبھی وہ بھی زمانہ تھا کہ موبائل اگر دوسرے روم میں چارج لگا ہوتا تو بار بار اٹھ کے دیکھتا تھا کہ کہیں تمہارا میسج تو نہیں آیا وہ رات کے اگر دو بجے بھی کہیں آنکھ کھلے تو فوراً موبائل کی سکرین کو دیکھنا کہ کہیں تمہارا کوئی میسج تو نہیں آیا ہوا. موبائل کو بالکل اپنے پاس رکھ کے سوتا تھا تاکہ تمہارے میسج کی ٹیون سے فوراً اُٹھ جاؤں....!! مُجھے وہ سب یاد ہے!!