Damadam.pk
BanameBadshah's posts | Damadam

★ BanameBadshah's posts:

Beautiful People image
B  ★ : "اس دور کا سب سے نمایاں رحجان یہ ہے کہ جو آپ ہیں وہ نظر نہ آئیں۔" - 
BanameBadshah
 ★ 

عاجزی اوڑھ کر جو خود کو جھکایا میں نے
لوگ کم ظرف تھے اِتنے کہ خُدا ہونے لگے

یہ دنیا بہت خوب صورت اور پُرامن ہو سکتی ہے اگر ایک دوسرے کا دل سے خیال رکھا جائے تو ✨💗
B  ★ : یہ دنیا بہت خوب صورت اور پُرامن ہو سکتی ہے اگر ایک دوسرے کا دل سے خیال رکھا - 
Beautiful People image
B  ★ : دیکھ عبرت کے حوالوں سے کہاں سمجھیں گے گاٶں کے لوگ ہیں چالوں سے کہاں سمجھیں - 
Beautiful People image
B  ★ : اُڑایا گیا جب ہماری اچھائی کا مذاق پھر ہم برے بنے اور انتہا کے بنے 🧿🌻 - 
Beautiful Structures image
B  ★ 🔥 : " یہ بڑے دُکھ کی بات ہے کہ اب ہمارا ایک دوسرے کے دُکھ سے کوئی واسطہ نہیں - 
BanameBadshah
 ★ 

کچھ چھوڑ گئے، کچھ چھوٹ گئے اور کچھ چھوڑ دیے۔ بس يہى زندگى ہے!

BanameBadshah
 ★ 

Begging to myself !
ایسی جگہ کیوں دیکھتے ہو جو اب تمہاری
نہیں ہے ، مت دیکھو !
اپنے دل پر تھوڑا سا رحم کرو ۔ ♥️

BanameBadshah
 ★ 

*اہلِ علم مٙردوں کے ہاں عورتیں کبھی ضٙائع نہیں ہوتیں اُور نہ ہی رُوندی جاتی ہیں۔۔“🫀*

BanameBadshah
 ★ 

"عاجزی اوڑھ کر جو خود کو جھکایا میں نے،
لوگ کم ظرف تھے اِتنے کہ خُدا ہونے لگے ۔🖤"

BanameBadshah
 ★ 

مُدَّتیں ہو گئیں__ حِساب کئے
کیا پتہ ، کتنے رہ گئے ہیں ہم !!

BanameBadshah
 ★ 

عمر کے ہر حصے میں ایک آدھ محرومی ساتھ چلتی ہے
جو ہمیں اس بات کا احساس دلاتی ہے
کہ یہ دنیا ہے، جنت نہیں🙂🥀

BanameBadshah
 ★ 

اگر میں آرام کروں گا تو مر جاوں گا

BanameBadshah
 ★ 

کِسی بھی شخص کا 'دُوسرا چہرہ' تلاش کرنے کی کوشش مت کرو،
تُمہارے لیے یہی کافی ہے کہ اُس نے تُمہارا احترام کِیا اور اپنا 'بہتر چہرہ' تُمہارے سامنے پیش کِیا❤️

BanameBadshah
 ★ 

🙂🙂🙂🙂🤲🤲

Ameen 🤲🤲
B  ★ : Ameen 🤲🤲 - 
BanameBadshah
 ★ 

"اور پھر مجھے سمجھ آ گئی کہ زندگی اداسی سے بہت آگے کی چیز ہے ،جو لوگ چھوڑ جائیں ان کو چھوڑ دینا چاہئیے، جو توڑ جائیں ان کو معاف کر دینا چاہیۓ ،جو الفاظ نہ سمجھ سکیں ان کے سامنے خاموشی اختیار کر لینی چاہیے، جو جیسا سمجھتا ہے اسے ویسا سمجھنے دینا چاہیۓ ، بس جو جہاں ہے اسے وہی رہنے دینا چاہیۓ ، کسی کے جانے کا دکھ کرنے کی بجاۓ سہی وقت کا انتظار کرنا چاہیۓ ،
محبت خیرات یا احسان نہیں ہوتی، بلکہ یہ تو ایک اعزاز ہوتی ہے۔
آپ محبت کرنے والے کا ایک قیمتی لمحہ ہو، جو اس نے پورے خلوص سے وارا تھا آپ پے۔ اسے خیرات سمجھ کر محبت کی توہین مت کرو۔ محبت قیمتی ہے قدر کرو۔ قدر نہیں کرو گے تو قدرت اسے آپ سے چھین کر دور کردے گی۔ اور آپ ساری عمر اس کے لئے پچھتاتے رہو گے پھر بھی اسے ڈھونڈ نہیں پاؤ گے۔
❤️

"میں اپنے ذہن کو کیسے قائل کروں کہ رات سونے کے لیے ہے، سوچنے کے لیے نہیں۔"
B  ★ : "میں اپنے ذہن کو کیسے قائل کروں کہ رات سونے کے لیے ہے، سوچنے کے لیے نہیں۔" - 
BanameBadshah
 ★ 

"کُچھ لوگ آدھی رات تک جاگتے تو ہیں لیکن نہ یہ لوگ کِسی سے بات کر رہے ہوں گے، نہ اِن کا کِسی سے بات کرنے کا دل کرے گا۔کوئی بات کر لے تو ٹھیک ورنہ خاموشی کے ساتھ اپنے آپ میں مگن رہیں گے نہ یہ سوئیں گے بس یہ فیس بک کے پیجز کو اوپر نیچے کرتے رہیں گے اور سکرول کرتے کرتے کب آنکھ لگ جائے کوئی خبر نہیں ہوتی،
بعض اوقات رات کی خاموشی دن کے شور سے زیادہ بلند ہوتی ہے۔"

BanameBadshah
 ★ 

تن پرست آنکھیں رکھنے والا شخص کبھی محبت نہیں کر سکتا...🦢🤍