Damadam.pk
BanameBadshah's posts | Damadam

★ BanameBadshah's posts:

"تمہیں لوگوں میں کوئی مکمل نہیں ملے گا, لہٰذا ایسے شخص کو تلاش کرو جس کی خامیاں تمہیں تکلیف نہ دیں۔"
B  ★ : "تمہیں لوگوں میں کوئی مکمل نہیں ملے گا, لہٰذا ایسے شخص کو تلاش کرو جس کی - 
کسی کی اصلییت  سامنے آ جاۓ تو اسے بھی نعمت ہی سمجیں، بعض تعلقات کے ختم ہوجانے سے زندگی کی نئی شروعات ہوتی ہے ...عزت اسی میں ہے منافق رشتےاور منافق دوست سے آوارہ کتا بہتر ہے وہ منہ پر بھونکتاہے پیٹھ پیچھے نہیں۔
✍️آدم🖤
B  ★ : کسی کی اصلییت سامنے آ جاۓ تو اسے بھی نعمت ہی سمجیں، بعض تعلقات کے ختم - 
Beautiful Structures image
B  ★ : سکون نہ شہروں میں ہے نہ محلوں میں ہے پہاڑوں کے بیج اس کچے مکان میں ہے - 
مرنے والوں کی  خیر ہو مولا 
میرے دن بھر گُلاب بِکتے ہیں
B  ★ : مرنے والوں کی خیر ہو مولا میرے دن بھر گُلاب بِکتے ہیں - 
رانجھے پے یہ لازم ہے کہ گھر بار بنائے پہلے 
مزدور کے ہاتھ آتی نہیں "ہیـــر" میرے دوست __🤍🌼
B  ★ : رانجھے پے یہ لازم ہے کہ گھر بار بنائے پہلے مزدور کے ہاتھ آتی نہیں "ہیـــر" - 
اپنا انتحاب غلط نکل آئے تو الزام محبت کو نہیں دیتے __🤍🌻
B  ★ : اپنا انتحاب غلط نکل آئے تو الزام محبت کو نہیں دیتے __🤍🌻 - 
مقامِ رنج ہے کہ اِک ناپسندیدہ شخص کو ہم  
تمہارے بعد کہیں گے کہ ہم تمہارے ہیں __🤍🙂
B  ★ : مقامِ رنج ہے کہ اِک ناپسندیدہ شخص کو ہم تمہارے بعد کہیں گے کہ ہم تمہارے - 
BanameBadshah
 ★ 

خاموش لوگ جو بس پوسٹ کو سین کر کے آگے نکل جاتے ہیں آج اپنی موجودگی کا احساس دلائیے کسی بھی اچھی بات سے 🥀🖤

BanameBadshah
 ★ 

سنا ہے جو اپنے دوست کو سردیوں کی جیکٹ لے کر دیتا ہے۔۔ ان کی پسند کی شادی ہو جاتی ہے میں نے سوچا تمہیں بتا دوں 😂🤭

BanameBadshah
 ★ 

💔😖🥀:میں ناراض نہیں ہوں میں پریشان ہوں مجھے سمجھو یہ وہ جملہ ہے جو انسان کے دل کے بوجھ کو ظاہر کرتا ہے کبھی کبھی ہم غصے میں نہیں ہوتے بلکہ حالات اور سوچوں کا دباؤ ہمیں تھکا دیتا ہے دل چاہتا ہے کہ کوئی ہمیں بغیر سوال کیے سمجھ لے۔ ہماری خاموشی کے پیچھے کی کہانی کو محسوس کرے۔ ناراضگی وقتی ہوتی ہے، مگر پریشانی دل اور دماغ کو الجھا دیتی ہے۔ اس لئے ضرورت ہے کہ ہمیں سمجھا جائے، نہ کہ صرف یہ سوچا جائے کہ ہم روٹھے ہیں۔

Beautiful People image
B  ★ 🔥 : "زندگی ہر کوئی نہیں جیتا، کچھ لوگ زندگی صرف گزارتے ہیں، انہیں سانس لینے کے - 
BanameBadshah
 ★ 

اختلاف معمولی سا تھا لیکن میں نے ان کے اندر چھپی ہوئی ایک بڑی نفرت کو دریافت کیا۔

Beautiful Nature image
B  ★ : "تعلق رکھنا کوئی کمال نہیں تعلق نبھانا بہت بڑا کمال ہوتا ہے." - 
BanameBadshah
 ★ 

اگر کوئی بلاوجہ آپ کا دشمن بن جائے، تو مان لیجیئے آپ میں کچھ خاص ہے، جو سامنے والا حسد کا شکار ہے...🦢🤍

BanameBadshah
 ★ 

جذبات کو قسطوں میں تقسیم کریں کیونکہ جب آپ کثرت سے نچھاور کرتے ہیں ، تو لوگ اُکتا جاتے ہیں.. ♥️🥀

BanameBadshah
 ★ 

اگر ہمارا اخلاق صرف من پسند لوگوں کے ساتھ اچھا ہے، تو ہم موقع پرست ہیں، خوش اخلاق نہیں..🦢🤍

Beautiful Structures image
B  ★ 🔥 : Mehria Town Attock - 
BanameBadshah
 ★ 

موجود ایسے رہیں کہ آپ کی غیر موجودگی ایک زوردار خلا اور وحشت ناک یادیں پیدا کرے۔

Peace of mind after reading this:♡
"جنت میں کوئی کسی کا دل نہیں توڑے گا"
B  ★ : Peace of mind after reading this:♡ "جنت میں کوئی کسی کا دل نہیں توڑے گا" - 
BanameBadshah
 ★ 

ایک دن ہم نے کہا تھا کہ ہم صرف موت سے بچھڑیں گے، موت میں دیر تھی اور ہم بچھڑ گئے۔ ♥️💯